اتوار,  20 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی

چیئرمین المصطفی چیریٹی ٹرسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد مصطفی خان کے اعزاز میں عشائیہ

لندن(صبیح زونیر) راجہ سکندر خان چیئرمین اور کالا خان صدر بین الاقوامی کشمیری تنظیم جو کہ تارکین وطن کی نمائندگی کرتی ہے اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل نے چیئرمین المصطفی چیریٹی ٹرسٹ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد مصطفی خان کے اعزاز میں عشائیہ اور فنڈ ریزنگ سپورٹ

اوورسیز پاکستانیوں کو پارلیمان میں لانا مسلم لیگ ن کا وعدہ ہے،امجد ملک

راچڈیل (روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی سے آئے سینئر صحافی فہیم انور نے ہارون شاہ اور سردار کمال کیساتھ راچڈیل میں مسلم لیگ (ن )کے چیف کوآرڈینیٹر اور سابق چیئرمین او پی ایف بیرسٹر امجد ملک سے خصوصی ملاقات کی ۔ ملاقات میں باہمی امور ، خبر اور اخبار ، مسلم لیگ

برطانیہ میں محنتی تارک وطن نےگورے کے گھر سے اپنی چوری شدہ سائیکل برآمد کر لی

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے علاقے سینڈن ماونٹ بیسٹن سے غیرملکی تارک وطن نے گورے کے گھر سے اپنی سائیکل برآمد کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سینڈن ماونٹ بیسٹن سمیت برطانیہ بھر میں سائیکل چوری کی وارداتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے جبکہ اس حوالے سے برطانیہ کی مثالی پولیس

راچڈیل میں معذور اور بوڑھے افرادکیلئے بنائی جانیوالی چیرٹی مومنٹس آف لائف کاافتتاح

راچڈیل(روشن پاکستان نیوز)راچڈیل میں معذور اور بوڑھے افرادکیلئے بنائی جانیوالی چیئرٹی مومنٹس آف لائف کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی۔جس میں قونصل جنرل مانچسٹر ماجد نذیر،رکن پارلیمنٹ میاں محمد افضل خان،میئر آف راچڈیل شکیل احمد خان اورمعروف صحافی اقرارالحسن سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے

مزدور طبقے کو نظر انداز کیا گیا ہے،ہم انکا احساس محرومی دورکرینگے،ڈاکٹر یاسین رحمان

لوٹن (روشن پاکستان نیوز) ورکر پارٹی کے پارلیمانی امیدوارپاکستانی نژادڈاکٹر یاسین رحمان نے غزہ جنگ پر برطانوی حکمراں جماعت کنزرویٹوپارٹی اور اپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کو خوب آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پراسرائیل کا ساتھ دینے پر انہیں کبھی معاف نہیں کرناچاہئے۔ میں

خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس کی بیرسٹر امجد ملک سے ملاقات

مانچیسٹر(روشن پاکستان نیوز)خان اصغر خان صدر یوتھ ونگ فرانس نے آج سینئر نائب صدر اور چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افیرز مسلم لیگ ن بیرسٹر امجد ملک سے انکے چیمبر میں خصوصی ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں باہمی امور ، مسلم لیگ ن کی تنظیم کی کارکردگی اور اوورسیز کے مسائل زیر

لوٹن میں ڈاکٹر یاسین رحمان اوراپوزیشن جماعت لیبرپارٹی کے امیدوارمیں کانٹے دار مقابلہ متوقع

لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ میں عام انتخابات جولائی میں ہوں گے،اس حوالے سے برطانیہ کے شہر لوٹن میں برطانوی اپوزیشن جماعت  لیبر پارٹی اورسینئر سیاستدان جارج گیلوے کی  ورکرز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع ہے ۔لوٹن میں ورکر پارٹی کے امیدوارپاکستانی نژادڈاکٹر یاسین رحمان ہیں۔ورکرزپارٹی کے

مکہ مکرمہ کی طرف لے جانے والے ’’ انبیا کے راستے‘‘ کی کہانی

ریاض(روشن پاکستان نیوز)زمین پر سب سے قدیم سڑک اب بھی ترقی یافتہ اور پسماندہ علاقوں سے گزرتے ہوئے ستر مقامات پر قدیم نشانیاں لیے ہوئے ہے۔ یہ عظیم الشان سڑک 409 کلومیٹر کے ذریعے مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ کو ملا رہی ہے۔ اس شاہراہ کو “انبیا کا راستہ” کہنے

گوتم بدھ کی یاد میں تقریب منعقد،ڈاکٹر یاسین رحمان کی خصوصی شرکت

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)گوتم بدھ کی یاد میں منعقدہ تقریب کے دوران گوتم بدھ کے امن، ہمدردی اور عدم تشدد کے پیغامات پر زور دیتے ہوئے ان کے ورثے کو اجاگر کیا گیا۔ چارجولائی کو برطانیہ کےپارلیمانی انتخابات میں لوٹن سے ورکرپارٹی کے امیدوارڈاکٹر یاسین رحمان نے بھی تقریب میں خصوصی

ورکرپارٹی کے پارلیمانی امیدوارڈاکٹریاسین رحمان کی کمیونٹی ممبران سے ملاقات

لوٹن (روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے شہر لوٹن سے ورکرپارٹی کے پارلیمانی امیدوار ڈاکٹر یاسین رحمان نے کہا ہے کہ ہم ورکرپارٹی کا حصہ ہونے کی حیثیت سے اسرائیل کے وحشیانہ حملے کے خلاف فلسطین اور غزہ کے لوگوں کے لیے اپنی حمایت میں ذرا برابر بھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کرتے۔