اتوار,  20 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی

برطانوی نژاد پاکستانی ڈیزائنرصوفیہ شفیق کے ملبوسات کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)برطانوی نژاد پاکستانی ڈیزائنرصوفیہ شفیق کے ملبوسات کا جادو سرچڑھ کر بولنے لگا،عمدہ ملبوسات اور اس کے ڈیزائنز نے ثابت کردیا ہے کہ اگر لباس میں شرم وحیاکا عنصر جھلک رہا ہوتو پھر مغربی لباس پہننے میں کوئی برائی نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صوفیہ شفیق برطانوی نژاد

برطانیہ میں نسلی امتیاز اور اسلاموفوبیا کیخلاف مل کر کام کرنا ہوگا،صادق خان

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)مانچسٹر میں معروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزمعروف کاروباری شخصیت انیل مسرت نے بزنس کمیونٹی کے اعزاز میں ایک پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا۔ عشائیے میں میئر لندن صادق خان، امیدوار لیبر

عمران خان کی رہائی کے لئے پی ٹی آئی کا برطانیہ میں جلسہ

لیڈز(روشن پاکستان نیوز)بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی رہائی کے لیے ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں شروع ہو چکی ہیں۔اسی سلسلے میں تحریک انصاف نے غیر ممالک میں بھی احتجاجی ریلیاں اور جلسے جلوس کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج شام چھ بجے برطانیہ کے شہر لیڈز

لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹرن ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی، میئر لندن

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)میئرلندن صادق خان نے کہا ہے کہ لیبر پارٹی برسر اقتدار آکر مڈل ایسٹ کے ممالک سے بہترین تعلقات قائم کرے گی۔ میئرلندن صادق نے یہ بات مانچسٹر میں بزنس کمیونٹی کے اجتماع سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی نژاد ہوں، تیسری مرتبہ منتخب ہونے

افشاں زیبی نے برطانوی شہریت کے حصول کیلئے اپنے پارٹنرزکوہی دھوکہ دے ڈالا

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)پاکستانی فوک گلوکارہ افشاں زیبی مبینہ طور پر برطانوی شہریت کے لئے اپنے پارٹنرزاورکلائنٹس کو دھوکہ دینے سے بھی باز نہ آئیں۔برطانوی شہریت کے لئے مسلسل انگلینڈ کے دورے کرنے والی افشاں زیبی کے تمام شوز فلاپ ہونے کے بعد اپنے پارنٹرزکو دھمکیاں دینے پر اترآئیں۔ تفصیلات کے

انسانی سمگلنگ کی کوئی مشکوک سرگرمی نظر آئے تو فوراًحکام کو آگاہ کریں ، راجہ سکندر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی تنظیم کے چیئرمین اور معروف تھنک ٹینک گلوبل پاک کشمیر سپریم کونسل کے سربراہ، راجہ سکندر خان نے “سٹاپ دی ہیومن ٹریفکنگ ورلڈ وائیڈ” سیمینار سے خطاب کیا۔ انہوں نے اپنے خطاب میں انسانی سمگلنگ اور جدید دور کی غلامی کے خلاف چوکنا رہنے کی

ارکان پارلیمنٹ کو صرف اپنی ذات تک محدود نہیں ہونا چاہئے ،افضل خان

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کے چار جولائی کو ہونے والے انتخابات کے لئے لیبر پارٹی کے امیدوار برائے رکن پارلیمنٹ پاکستانی نژادافضل خان نے بھی اپنی سیاسی مہم کا آغاز کردیاہے۔ ایک تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ ارکان پارلیمنٹ کو صرف اپنی ذات تک محدودنہیں ہوناچاہیے بلکہ عوام کی فلاح وبہبود

مانچسٹر پولیس کے شہریوں کو ناکے پر روکنے اور تلاشی کے اختیارات میں حیران کن حد تک اضافہ

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)گریٹر مانچسٹر میں پولیس کی جانب سے روکنے اور تلاش کرنے کے اختیارات کے استعمال میں  25 گنا اضافہ ہوا ہے۔ برطانوی خبررساںادارے کے مطابق نئے اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ پچھلے سال ہر روز اس علاقے میں 100 سے زیادہ لوگوں کو پولیس نے روک کر

برطانوی عدالت کا روانڈاکے گرفتارتارکین وطن کو رہاکرنے کا حکم

لندن(صبیح زونیر)روانڈاواپس  بھیجے جانے کے لیے حراست میں لیے گئے پناہ کے متلاشیوں کی نمائندگی کرنے والے وکلاءنے کہاہے  کہ ان کے 79 مؤکلوں کو اب ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق اپریل کے آخر سے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کو حراست میں لے

جارج گیلوے کا غزہ جنگ پر جانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والےمیڈیاہاؤسزاورصحافیوں کو انتباہ

لوٹن(روشن پاکستان نیوز)برطانیہ کی ورکر پارٹی کے سربراہ جارج گیلوے نے غزہ جنگ پر اسرائیلی میڈیااوردیگرجانبدرانہ رپورٹنگ کرنے والے میڈیاہائوسزاور صحافیوں کو انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں ایک ٹربیونل کا انعقاد کرنے جا رہا ہوں جس میں یہ ثابت کیا جائے گا کہ اسرائیلی میڈیا کس طرح