پی پی ایل نے صوبہ سندھ کے ضلع سجاول میں تیل وگیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کرلیا۔ ترجمان پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق سندھ کے ضلع سجاول میں ریکارڈ وقت میں تیل وگیس کاذخیرہ دریافت کیا گیا ہے۔ کنویں سے ایک کروڑ 24 لاکھ اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس یومیہ
راچڈیل(تسنیم شہزاد ملک) آج 29 نومبر، عالمی سطح پر فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے راچڈیل میں سول سوسائٹی اور مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے بھرپور فلگ سرمنی کا انعقاد کیا، جس میں راچڈیل کے میئر کونسلر شکیل احمد
کراچی : سرکاری ملازمین کو اب نقد روپے ، کتنی مالیت کے کاروباراورکتنی قیمتی جائیداد ہیں سب بتانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ گریڈ 17 سے 22
کراچی: گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اضافہ ہوا۔ملک میں سونے کی فی تولہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مہنگائی کم نہ ہو سکی، گزشتہ روز سیالکوٹ میں ٹماٹر کی قیمت 700 روپے کلو تھی۔ راولپنڈی میں سرکاری نرخنامہ نظرانداز کرکے اشیاء کی مہنگے داموں فروخت جاری ہے، 180 روپے کلو سرکاری قیمت کے برعکس عام مارکیٹ میں ٹماٹر 400 روپے کلو میں
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دنیا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر 99 ہزار کی حد عبو کر لی ، دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یورپی ملک جرمنی جانے والے افراد یا وہاں کے رہائشی پاکستانی شہریوں کو اب نائیکوپ کے لیے نئی فیس ادا کرنا ہوگی۔ نائیکوپ کے لیے نادرا کی فیس کی دو مختلف کیٹیگریز میں بنائی گئی ہیں، دنیا کے مختلف ممالک کو دو زونز A اور
برمنگھم(روشن پاکستان نیوز ) پاکستان مسلم لیگ اوورسیز انگلینڈ کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر شوکت علی نے برمنگھم کے ایک نجی ہوٹل میں صحافیوں اور مختلف مکاتب فکر کی شخصیات سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک آزاد ملک ہے، جو اپنے معاملات میں خودمختار ہے اور کسی بھی بیرونی