بدھ,  17  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

طارق شریف کےاٹلی آمد پر شاندار استقبال

  بریشیا (روشن پاکستان نیوز): ممتاز سماجی و کاروباری شخصیت، چیئرمین طارق شریف سمارٹ سٹی، کی فرانس سے اٹلی آمد پر ان کے دوستوں نے ائیرپورٹ پر شاندار استقبال کیا۔ ان کے اعزاز میں ایک پر تکلف استقبالیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں فرانس اور اٹلی کی بزنس کمیونٹی

پی ٹی آئی سینیٹرز کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے گئے

  پی ٹی آئی نے سینیٹر فیصل سلیم اور زرقا تیمور کو شوکازنوٹسز جاری کردیئےہیں۔ شوکازنوٹس میں کہا گیا ہے کہ ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں کہ ضرورت پڑنے پر آپ ووٹ کرتے،پی ٹی آئی نے فیصل سلیم اور زرقاتیمور سے 7روز میں وضاحت طلب کرلی۔الیکشن کمیشن نے عبید اللہ

رانا ثنا اللہ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنانے کی وجہ بتادی

  مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ نے جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس بنانے کی وجہ بتادی ہے۔وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نےکہا کہ جسٹس یحییٰ آفریدی کو چیف جسٹس اس لیے بنایا گیا ہےکہ وہ ججوں کی گروپنگ کا حصہ نہیں تھے۔ اس موقع پر

پی ٹی آئی کے 68 کارکن 3 مقدمات سے ڈسچارج، رہا کرنے کا حکم

  راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار 68 کارکنوں کو 3 مقدمات سے ڈسچارج کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ 28 مئی کو پی ٹی آئی کے مظاہرے اور جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات اور گرفتاریوں کے کیس کی سماعت ہوئی۔

بشریٰ بی بی کو 9 ماہ بعد جیل سے رہا کر دیا گیا 

    اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کے بعد عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔توشہ خانہ کیس ٹو میں ضمانت کے بعد بشریٰ بی بی کے ضمانتی مچلکے اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے جاری کیے تھے۔  

تاریخ معاف نہیں کرتی،جسٹس منصور علی شاہ کا چیف جسٹس پاکستان کو خط میں خصوصی بنیچ میں بیٹھنے سے انکار

  سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے کہاکہ لوگ ہمارے اعمال دیکھ رہے ہیں، تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ جسٹس منصور علی شاہ نے خصوصی بینچ میں بیٹھنے سے انکارکردیا، جسٹس

امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدربائیڈن کو خط لکھ دیا

  واشنگٹن : امریکی کانگریس کے 62 ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے صدربائیڈن کو خط لکھ دیا، خط پر مسلمان ارکان کانگریس الحان عمر اورراشدہ طلیب کے دستخط بھی موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے باسٹھ ارکان نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے

پی ٹی آئی نے غیر متحرک پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کیخلاف ایکشن لے لیا

  اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی قیادت نے اپنے غیر متحرک پارٹی ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کے خلاف ایکشن لے لیا۔ جنرل سیکرٹری نارتھ پنجاب پی ٹی آئی کی جانب سے پارٹی سرگرمیوں سمیت احتجاج کے دوران غیر حاضر رہنے والے ٹکٹ ہولڈرز کو نوٹس جاری

سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کیخلاف گھیرا تنگ، 15 سال تک سزا اور بھاری جرمانے کی منظوری

وفاقی کابینہ نے سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ کرنے، ہراسانی کے واقعات میں ملوث افراد اور افواہیں پھیلانے والوں کے گرد گھیرا مزید تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے نیشنل سائبر کرائمز انوسٹی گیشن ایجنسی رولز کی منظوری دے دی جس کے مطابق ریاستی اداروں اور سرکاری شخصیات

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ مہم: 1025 ان فٹ گاڑیاں بند

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ یہ مہم شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے اہم اقدام ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ گزشتہ 58