منگل,  16  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

خواہش ہے 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑکر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہےکہ ان کی خواہش ہے کہ 5 سال میں ایسا پنجاب چھوڑ کر جاؤں جہاں ہر مرض کا علاج ممکن ہو۔ لاہور میں نواز شریف کینسر اسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

  حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 35 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 85 پیسے بڑھائی گئی ہے۔ اضافے کے بعد

جی ٹین بازار میں غیر قانونی 100 اسٹالوں کے معاملے پر انکوائری کمیٹی قائم

اسلام آباد( رپورٹنگ ٹیم:راجہ اسرار حسین،شہزاد انور ملک)جی ٹین بازار میں غیر قانونی توسیع اور 100 سے زائد اسٹال بنانے کے معاملے میں تحقیقات کے لیے دو رکنی انکوائری کمیٹی قائم کر دی گئی ہے۔ یہ کمیٹی ڈائریکٹر ڈی ایم اے ثانیہ پاشا کے احکامات پر تشکیل دی گئی، جس

قیدی وین پر حملے کا معاملہ ، افسران سمیت پولیس اہلکار معطل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سنگجانی کے مقام پر قیدیوں کو لے جانے والی پولیس کی 3 گاڑیوں پر حملے کے وقت ڈیوٹی کرنے والے غفلت کے مرتکب 3 اسسٹنٹ سب انسپکٹر (اے ایس آئی) سمیت 13 پولیس ملازمین کو معطل کردیا گیا۔ سنگجانی میں قیدی وین پر حملے کی ابتدائی

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری ہوگئی

انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس کے گھر چوری کی واردات ہوئی ہے۔بین اسٹوکس کے گھر چوری ان کی ٹیسٹ سیریز کے لیے پاکستان میں موجودگی کے دوران ہوئی۔ چوری کی واردات بین اسٹوکس کے ڈرہم کاؤنٹی میں واقع گھر میں ہوئی۔ بین اسٹوکس نے چوری کی واردات اور

حافظ آباد: انسداد سموگ سرگرمیوں کے خلاف بڑی کاروائی، 68 لاکھ روپے جرمانے عائد

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبد الرزاق کی ہدایت پر انسداد سموگ کے حوالے سے مختلف محکموں کی جانب سے بڑی کاروائیاں کی گئیں۔ اس دوران دھواں چھوڑنے والے بھٹوں، فیکٹریوں، فصلوں کی باقیات جلانے والوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے مالکان پر مجموعی طور پر

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے آلودگی کا باعث بننے والی فیکٹریوں کو گرانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے سموگ کے تدارک کیلئے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر تحریری حکم جاری کر دیا۔ عدالت نے سموگ کے تدارک کیلئے بڑا حکم دیتے ہوئے فصلوں

کار ساز حادثہ کیس ، عدالت نے صلح نامے کے بعد ملزمہ کو بری کر دیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کار ساز ٹریفک حادثے کی ملزمہ نتاشا بیگ کو بری کر دیا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی شرقی نے کارساز ٹریفک حادثہ کیس کی سماعت کی ، متوفی کے اہلخانہ کی جانب سے صلح نامے کے بعد ملزمہ

سپریم کورٹ، سندھ میں سرکاری نوکری کیلیے عمر کی حد میں 15 سالہ رعایت کالعدم قرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے سندھ حکومت کا سرکاری نوکریوں کیلیے عمر کی بالائی حدمیں 15سالہ رعایت کا نوٹیفکیشن کالعدم قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمر میں 2 سال تک کی رعایت کا اختیار متعلقہ محکمے کے سیکریٹری کے پاس تھا جبکہ چیف سیکریٹری عمر میں 5 سال

سپریم کورٹ میں کتنے کیسزکا اندراج ہوا اور کتنے نمٹائے گئے؟ تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان میں نمٹائے گئے ،نئے اندراج شدہ اور زیرالتوا کیسز کی تفصیلات ویب سائٹ پر اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ کیسز نمٹائےجانے کی تفصیلات شامل ہیں جس کے مطابق سپریم کورٹ میں