
اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے جوڈیشل کمیشن کا پہلا اجلاس طلب کرلیا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے 5 نومبرکو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا ہے۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 5 نومبر کو دوپہر 2 بجے سپریم کورٹ میں ہوگا۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اجلاس کی
وزارت خزانہ نے سینیٹ آف پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلاتِ زر پر کسی قسم کا ٹیکس نہیں لگایا جا رہا۔ تفصیلات کے مطابق ترسیلات زر بھجوانے میں سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کسی بھی دوسرے ملک سے
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) الیکشن کمیشن نے دو سابق وزرائے اعظم کو طلب کرلیا، بانی پی ٹی آئی اور نواز شریف کو نوٹسز جاری کردیے گئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ا لیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کی گئی ہے، توہین ا لیکشن کمیشن کیس میں
پیرودھائی پولیس کا اندھا قتل ٹریس کرنے کا کارنامہ پیرودھائی پولیس نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے اندھے قتل کے کیس میں 02 ملزمان، فلک اور حسنین، کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان نے معمولی تلخ کلامی پر عزیزالدین کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا اور اختر خان کو زخمی کیا۔ واردات میں
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے، جس کے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے 06 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق، پولیس نے گھروں اور کرایہ داروں کے
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ گزشتہ 67 روز کے دوران 1335 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں۔ 9532 پبلک سروس
اسلام آباد (سٹی رپورٹر) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈیولپمنٹ (NCHD) کے پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر ڈائریکٹر حبیب اللہ، NCHD کے کوآرڈینیٹر اور صدر این اے 46 خواتین ونگ میڈم نسرین اشرف، اعظم خان، نمبردار سلیم، ملک
کراچی :بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس میں ٹھیکوں کی مبینہ خرید و فروخت اور بوگس ٹینڈرز کا ایک اور بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق محکمہ پارکس میں بیس کروڑ لاگت کے ٹھیکے مبینہ جعلی تشہیر کراکر فروخت کئے جانے کا انکشاف
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گرفتاری کے بعد رہا ہونے والے سرکاری ملازمین کے لیے ون سٹیپ پروموشن کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج میں گرفتار سرکاری ملازمین رہائی کے بعد پشاور پہنچ گئے۔ علی امین گنڈاپور نے رہا
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے تحریری جواب بتایا گیا کہ بلوچستان میں پی ایس