منگل,  16  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی، عطاء تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا کہ تقریب میں

اپ گریڈیشن کا معاملہ ، خیبر پختونخوا کے پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کر دیئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختونخوا میں پرائمری اساتذہ نے اسکول بند کرتے ہوئے بھرپور احتجاج اور دھرنے کا اعلان کر دیا۔ آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن اپٹا کے صدر عزیز اللہ کا کہنا ہے کہ آج سے اساتذہ نے صوبے بھر کے پرائمری اسکولوں میں تدریسی عمل بند کر دیا ہے،

جنوبی وزیرستان میں گاڑی پر راکٹ حملہ ، پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا میں رات گئے گاڑی پر راکٹ حملے میں سی ٹی ڈی پولیس اہلکار سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق باغیچہ اسٹاپ کے مقام پر نامعلوم افراد نے فیلڈر گاڑی کو پہلے راکٹ سے نشانہ بنایا ، اس

مالاکنڈ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم ، 5 جاں بحق ، 2 زخمی

مالاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں راستے کے تنازعہ پر تصادم میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے۔ لیویزذرائع  نے بتایا کہ ہمسایوں کے مابین راستے کے معاملے پر تنازعہ ایک سال سے جاری تھا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہو

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ، 1429 ان فٹ گاڑیاں بند

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت کے مطابق پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ 70 روز کے دوران 1429 ان فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا گیا۔ سی پی او نے بتایا کہ 9867

راولپنڈی: سی پی او سید خالد ہمدانی کی کہوٹہ سرکل کے افسران کے ساتھ میٹنگ، کارکردگی کا جائزہ،اہم ہدایات جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی نے پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کہوٹہ سرکل کے افسران کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں ایس ایس پی آپریشنز، ایس پی صدر، ایس پی سی آئی اے، ایس ڈی پی او کہوٹہ، ڈی ایس پی

راولپنڈی: پولیس کا منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن, کئی ملزمان گرفتار

    راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھتے ہوئے متعدد کارروائیاں کیں، جن میں 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور ساڑھے 5 کلو سے زائد چرس برآمد کی گئی۔ منشیات کی گرفتاری: گوجر خان پولیس نے

آزاد کشمیر: چھتر کلاس کیمپس کے طلبہ کا انوکھا احتجاج، اغواء کار ہیڈ ماسٹر کی گرفتاری کا مطالبہ

  آزاد کشمیر (روشن پاکستان نیوز) چھتر کلاس کیمپس کے طلبہ نے ہیڈ ماسٹر رفیق صمد کے خلاف منہ چھپا کر انوکھا احتجاج کیا، جو ایک طالب علم کے اغواء میں ملوث ہے۔ یہ احتجاج تھانہ سٹی آٹھمقام، ضلع نیلم میں واقع ہائی سکول جورا کے طالب علم سعید الرحمان

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 الگ الگ کارروائیوں میں 6 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں 2 الگ الگ کارروائیوں میں 6 خوارج کو ہلاک کردیا۔ کارروائیاں شمالی وزیرستان کے علاقے دوسالی اور جنوبی وزیرستان کے علاقے خرمنگ میں کی گئیں۔

توسیع دینا جنرل ایوب خان کے دور سے شروع ہوا، ہم نے اسے فارمولائز کر دیا، خواجہ آصف

وفاق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ توسیع دینے کا عمل جنرل ایوب خان کے دور سے شروع ہوا، ہم نے اسے فارمولائز کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینلسے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ تمام اداروں میں دیکھ لیں، چاہے وہ الیکشن کمیشن ہے،