
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف ٹن مرکز کے سینئر تاجر رہنما ملک اعجاز، فاروق سیالوی، محمد رضوان، علی عابد، ملک داؤد، اکمل جنجوعہ اور چوہدری سرفراز نے ایف ٹن مرکز کے تاجر اتحاد گروپ کے صدارتی امیدوار عاطف جمیل بٹ کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نور پور شاہاں بری امام سرکار میں واقع دربار بری امام سرکار کے گیٹ کے سامنے رات 9 بجے کے قریب 4 سے 5 مسلح ڈاکوؤں نے کھلے عام ڈکیتی کی واردات کی، جس کی ویڈیوز منظر عام پر آئی ہیں۔ اس واقعے کے بعد
لاہور(روشن پاکستان نیوز)بڑھتی سموگ کے پیش نظر پنجاب کے 4 ڈویژنز میں ماسک پہننا لازمی قراردیدیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد اورملتان ڈویژنزمیں ماسک لازمی قرار دیا گیا ہے،محکمہ ماحولیات کا کہنا ہے لوگوں کو کیمیائی مادوں کے اثرات سے بچانے کے لیے فیصلہ کیا گیا،
خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی پر خوارجی دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی ہے، جس کے نتیجے میں دو سپاہی شہید اور چار زخمی ہوگئے۔ وزارت داخلہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ شہید سپاہی
دنیا کا پہلا لکڑی سے تیار کردہ سیٹلائٹ ’لنگو سیٹ‘ خلاء میں بھیج دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپانی سائنسدانوں کا تخلیق کردہ لکڑی سے بنا سیٹلائٹ خلاء میں 6 ماہ گزارے گا۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ وہ سیمی کنڈکٹرز پر خلائی تابکاری کے
واشنگٹن: امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے ووٹنگ کا عمل جاری ہے جس میں ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ امریکا میں 6 مختلف ٹائم زون کے باعث مختلف امریکی ریاستوں میں پولنگ کا آغاز الگ الگ وقتوں پر ہوا۔
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): راولپنڈی پولیس نے جرائم کے خلاف اپنی مسلسل کامیاب کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مختلف وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا، جن میں سابقہ ملازمین، منشیات فروش، اور بائیک لفٹر شامل ہیں۔ ائیرپورٹ پولیس کی کامیابی: سابقہ ملازم گرفتار، 10 لاکھ مالیت
سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کارکن فلک جاوید کے خلاف کارروائی کی درخواست دے دی ہے۔ حبا فواد کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فلک جاوید نے ان کیخلاف
عدالت نے سینیٹ ہال میں گھسنے اور اسلحہ لے جانے کے کیس میں بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے سابق اراکین صوبائی اسمبلی اختر حسین لانگو اور شفیع محمد کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بی این پی مینگل کے رہنماو¿ں کے خلاف سینیٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور کوئی بھی شخص یا قوت پاکستان کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ اسلام آباد میں نیشنل یوتھ سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر عطاء تارڑ نے کہا کہ تقریب میں