منگل,  16  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال پر پابندی کا اعلان

آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے کہا ہے کہ حکومت اس بات سے یکسر غافل نہیں رہ سکتی کہ نئی نسل سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا ہوکر اپنی تعلیم، کریئر اور زندگی کو داؤ پر لگانے پر بضد ہے۔ آسٹریلوی حکومت ایک ایسا قانون لانے کی تیاری کر رہی

راولپنڈی پولیس کی کارروائی: 73 دنوں میں 1524 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,162 گاڑیوں کے چالان، 1 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ سی پی او نے کہا کہ گزشتہ 73 دنوں کے دوران پولیس نے 1524 ان فٹ گاڑیاں بند کیں، جبکہ 10,162 پبلک

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد جرائم پیشہ افراد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ان کارروائیوں میں گاڑیوں کی چوری، ڈکیتی، منشیات کی اسمگلنگ، شراب کی فروخت اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 1. صادق

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ ہوگیا

حکومت نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔ قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار روپے سے بڑھا کر

ڈونلڈ ٹرمپ کے کامیاب ہوتے ہی ایلون مسک کی دولت میں غیر معمولی اضافہ

امریکی صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے بعد ان کی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے والے دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں 20 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی

شوٹنگ کے دوران بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی شدید زخمی ہوگئے

  بالی ووڈ کے مقبول اداکار سنیل شیٹھی شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوکر زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سنیل اپنی نئی ویب سیریز ’ہنٹر 2‘کی شوٹنگ کر کر رہے تھے کہ جب ایکشن سین فلماتے ہوئے ایک وزنی لکڑی ان کی پسلیوں پر لگ گئی جس

سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، جس میں پانچ خارجی دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کے چار اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان

عمران خان کی سیاسی رہنمائوں سے ملاقات نہ کرانے پر سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کل عدالت طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ کرانے پر اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کو کل ( جمعہ ) طلب کر لیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے بانی پی ٹی آئی کی سیاسی رہنماؤں سے ملاقات نہ

ڈیرہ غازی خان، اسکول وین اور ٹرک میں تصادم ، پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق

ڈیرہ غازی خان (روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ غازی خان میں اسکول کی وین اور ٹرک میں تصادم  میں پرنسپل اور 3 خواتین اساتذہ جاں بحق ہو گئیں۔ ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ حادثہ ڈیرہ غازی خان کے علاقے سخی سرور ٹول پلازہ کے قریب پیش آیا۔ حادثے میں 6

سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 1482 گاڑیاں بند، 1 کروڑ سے زائد جرمانے

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور ڈرائیور لائسنس چیک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 72 دنوں کے دوران پولیس نے 1482 ان فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا جبکہ