منگل,  16  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کی سروس ٹریبونل کے چار ممبران کی تقرری

اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر فیڈرل سروس ٹریبونل کے ارکان کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون نے 4 ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلال خٹک

راولپنڈی پولیس کا پبلک سروس گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری، 1600 سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند، 10 ہزار سے زیادہ گاڑیوں کے چالان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ اس دوران گزشتہ 75 دنوں میں 1600 سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں

راولپنڈی پولیس کی بھرپور کارروائیاں: مختلف جرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، بڑی مقدار میں اشیاء برآمد

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں بائیک لفٹر گینگز کے ارکان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کی گرفتاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اقدامات، شراب سپلائرز

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023 میں

گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ، حکومت کا سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کرنے کا منصوبہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریلوے پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں

سید سمیر احمدنے پی سی بی میں چیف آپریٹنگ آفیسر کی ذمے داریاں سنبھال لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) گورننگ بورڈ نے نئے چیف آپریٹنگ آفیسر (سی او او) کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تجویز پر سید سمیر احمد کے نام کی منظوری دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق سید

پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی فیصل کریم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں

نوشہرہ ، شادی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) نوشہرہ کےعلاقے گنڈیری میں شادی کی تقریب میں زہریلا کھانا کھانے سے 17 افراد کی حالت غیر ہونے پر ہسپتال پہنچا دیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ریسکیو 1122 کی ایمبولینس نے 10 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جبکہ  سات افراد کو پرائیویٹ گاڑیوں میں ہسپتال پہنچایا گیا۔

راولپنڈی پولیس لائنز میں “فرینڈز آف پولیس” انٹرن شپ پروگرام کے اٹھارویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں “فرینڈز آف پولیس” انٹرن شپ پروگرام کے اٹھارویں بیچ کا اختتام ہوگیا۔ اس انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی، جنہیں دو ہفتے کے