
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ سٹی پولیس کی کارروائی، سرکاری سکول کی اراضی پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملزمان گرفتار۔ پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان میں رضوان، عبدالقیوم، ایاز، صدر الزمان، فیصل، خلیق اور بدر شامل ہیں۔
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ 77 روز کے دوران 1604 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں، جبکہ 10627
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کانسٹیبل محمد شریف کی 17ویں برسی کے موقع پر پولیس افسران نے شہید کی قبر پر حاضری دی اور ان کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید کے مقبرے پر سلامی پیش کی، اور پولیس افسران نے شہید
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (آئی سی سی آئی) کے صدر ناصر ایم قریشی کی نااہلی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے، اور فیصلہ جمعرات کو ہونے والی سماعت میں متوقع ہے۔ ڈائریکٹر جنرل ٹریڈ آرگنائزیشن (ڈی جی ٹی او) ناصر قریشی کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آئندہ سال پاکستان سے ایک لاکھ 79 ہزار 210 شہری حج کی سعادت حاصل کر سکیں گے جبکہ اخراجات 10 لاکھ 75 ہزار روپے سے 11 لاکھ 75 ہزار روپے کے درمیان متوقع ہیں۔ وفاقی وزیر مذہبی امور چودھری سالک حسین نے حج پالیسی 2025 کا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چین نے کہا ہےکہ پاک چین تعلقات خطرے میں ڈالنے کی تمام کوششیں ناکام بنانےکے لیے پُرعزم ہیں۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ چین اور پاکستان کے باہمی اعتماد اور تعاون کو نقصان پہنچانے کی کوئی بھی کوشش کامیاب نہیں ہوگی۔
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں ہونے والے اجلاس میں آرٹیکل 191 اے کے تحت مقدمات کی کلرکوڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ سپریم کورٹ میں آئینی بینچز کی تشکیل کیلئے جسٹس امین الدین خان کے چیمبر میں
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 خارجی دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں خفیہ اطلاعات پر کی جانے والی کارروائی میں 6 خارجی زخمی بھی ہوئے، ہلاک ہونے والے خارجیوں کے قبضے
اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہیں آئے گی اور بھارت اپنے میچز دبئی میں کرانے کا خواہاں ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو حال ہی میں ایک پیغام بھیجا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے سیکیورٹی خدشات
اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے اپنے چیف جسٹس پر حملے میں ملوث 23 افراد کو انگلینڈ سے مانگ لیا۔ ان افراد نے لندن میں پاکستان کے ریٹائرڈ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر اس وقت حملہ کیا تھا جب وہ اپنی مادرِ علمی انگلینڈ کی سب سے قدیم قانون کی