








لاہور(روشن پاکستان نیوز) عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں ملزم کی ضمانت منسوخی کی درخواست دوسرے بینچ کو منتقل کر دی گئی۔ لاہور ہائیکورٹ میں صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کی جعلی ویڈیو وائرل کرنے کے معاملے میں نامزد ملزم کی ضمانت منسوخی سے متعلق درخواست

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور سے کراچی جانے والی کراچی ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ہم نیوز کے مطابق حیدر آباد کے قریب کراچی ایکسپریس کی پاور وین کی پن ٹوٹ گئی،رفتار کم ہونے کے باعث ٹرین حادثے کا شکار ہونے سے بچ گئی،کراچی ایکسپریس کو حیدر آباد اسٹیشن

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے پندرہ دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں2 روپے فی لیٹر کی کمی کی گئی جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 263 روپے 45 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔

استنبول(روشن پاکستان نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ فلسطین پر قابض اسرائیلی فورسز کی اشتعال انگیزیوں کے باوجود مزاحمتی تحریک حماس جنگ بندی معاہدہ برقرار رکھے ہوئے ہے۔ استنبول میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا تھا غزہ میں 16

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو تبدیل کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئے گورنر خیبرپختونخوا کے لیے 6 نام زیر غور ہیں، زیر غور ناموں میں 3 سیاسی شخصیات اور تین سابق فوجی افسران شامل ہیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے یکم دسمبر 2025 کو صوابی موٹر وے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے رہنما احمد خان نیازی نے کہا ہے کہ یکم دسمبر کو پشاور موٹروے سے ایک بڑی ریلی نکالی جائے گی۔ احمد خان نیازی کی قیادت میں

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے حال ہی میں ہری پور میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں مبینہ دھاندلی کی شکایات پر انکوائری کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات خیبر پختونخوا شفیع جان نے کہا کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ہری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈ کوارٹر پر ہونے والے خودکش دھماکوں سے متعلق تفتیش جاری ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق نادرا نے ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں کی افغان شہریت کی تصدیق کردی ہے، تاہم نادرا کو حملہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں شدید سردی کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد اور گردونواح میں آج موسم سرد اورخشک رہے گا، اس کے علاوہ مری، گلیات سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی سردی رہے گی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ،نارووال،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق رواں سال اسلام آباد پولیس میں ریکارڈ پرموشنز دی گئی ہیں۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے 20 ہیڈ کنسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدوں پر ترقی کی منظوری دی مجموعی طور پر1016 افسران کو اگلے