منگل,  16  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

راولپنڈی پولیس کی بڑی کارروائیاں: کار سنیچنگ میں ملوث ملزم ہلاک، منشیات فروشوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 9 ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ دھمیال کے علاقے میں رات گئے کار سنیچنگ کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے دوران ایک کار سنیچر ہلاک ہوگیا۔ چند گھنٹے قبل چھینی گئی کرولا کار بھی بازیاب کر لی گئی۔ ہلاک ہونے والے سنیچر کی شناخت گلزار

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ، 1623 گاڑیاں بند، 10719 چالان

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز): سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 78 دنوں کے دوران 1623 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں۔ سی پی او سید خالد ہمدانی کے مطابق، 10719 پبلک سروس

راولپنڈی:اعلیٰ حکام کی یقین دہانی کے بعد تاجروں کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈ کے خلاف احتجاج موخر

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)کنٹونمنٹ بورڈ راولپنڈی کے خلاف 13 نومبر کو ہونے والے احتجاج کی کال تاجروں نے اعلیٰ حکام سے ملاقات کے بعد موخر کر دی۔ مرکزی انجمن تاجران کینٹ کے صدر شیخ حفیظ اور جنرل سیکریٹری ظفر قادری کی قیادت میں تاجر رہنماؤں نے اسٹیشن ہیڈ کوارٹر میں اسٹیشن

ایکس کی حریف ایپلیکیشن ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین میں ایک ہفتے کے دوران 7 لاکھ کا اضافہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایکس کی حریف ایپلی کیشن ’بلیو اسکائی‘ کے صارفین میں ایک ہفتے کے دوران 7 لاکھ کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ’بلیو اسکائی‘ کے موجودہ صارفین کی تعداد بڑھ کر اب 14.5 ملین ہوچکی ہے، صارفین میں سے اکثریت امریکا سے تعلق رکھتی

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو گرفتارکرنیکی وجہ سامنے آگئی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے آنے والے پارٹی رہنماؤں کو حراست میں لینے کے بعد رہا کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق حراست میں لیے جانے والوں میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب، سینیٹ اپوزیشن لیڈر شبلی فرار، اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد بھچر شامل تھے۔ذرائع

آئینی مقدمات کی سماعت کے لیے بینچ تشکیل دے دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ کی آئینی بینچز کمیٹی نے 14 نومبر سے آئینی مقدمات کی سماعت شروع کرنے کے لیے بینچ تشکیل دے دیا ہے۔ کمیٹی کے آج کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں اس بات کا اعلان کیا گیا کہ آئینی مقدمات کی سماعت

اسموگ کی بدترین صورتحال ، نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز) محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے اسموگ کی بدترین صورتحال کے پیش نظر گاڑی مالکان کے لئے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بدترین اسموگ کے پیش نظر محکمہ ٹرانسپورٹ نے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈماس ٹرانزٹ نے عدالت کی

پنجاب پولیس نے عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ جمع کرادی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) پنجاب پولیس نے سابق وزیر اعظم عمران خان پر درج مقدمات سے متعلق رپورٹ ہائیکورٹ میں جمع کرادی۔ جسٹس فاروق حیدر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات کیلئے دائر درخواست پر سماعت کی جس کے دوران پنجاب پولیس کی جانب سے رپورٹ عدالت

بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات ، ننکانہ صاحب میں جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان

ننکانہ (روشن پاکستان نیوز) بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات کے سلسلے میں ننکانہ صاحب میں 15 نومبر جمعہ کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ننکانہ تسلیم اختر راؤ نے 15 نومبر کو ضلع بھرمیں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن  کےمطابق

پنجاب حکومت کا تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  پنجاب حکومت نے تمام تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ اسموگ اور فضائی آلودگی کے باعث پنجاب کے تمام اضلاع میں اسکول بند کردیے گئے ہیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب بھر میں تمام سرکاری اور نجی اسکول 17 نومبر