منگل,  16  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

توشہ خانہ کیس ٹو ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں خارج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے توشہ خانہ کیس ٹو میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس کی سماعت ہوئی، سپیشل جج سینٹرل اسلام آباد شاہ رخ ارجمند نے

چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش دھماکا ، اہلکار محفوظ رہے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)چارسدہ میں پولیس وین کے قریب خودکش بمبار نے خود کو اڑا لیا تاہم پولیس اہلکار محفوظ رہے۔ پولیس اسٹیشن عمرزئی کی حدود اخون ڈھیری کے قریب خودکش حملہ آور نے دھماکا کر دیا تاہم دھماکے والی جگہ پر رش نہ ہونے کے باعث کوئی جانی نقصان

راولپنڈی پولیس کی کامیاب کارروائیاں: منشیات فروشوں، چوروں اور اشتہاری مجرمان کے خلاف سخت کارروائیاں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے اپنی موثر پولیسنگ کے ذریعے متعدد جرائم میں ملوث افراد کے خلاف کارروائیاں کیں، جن میں منشیات فروشوں، چوروں، قمار بازوں اور اشتہاری مجرمان کو گرفتار کیا گیا۔ منشیات فروشوں کی سزائیں: راولپنڈی کی معزز عدالتوں نے دو منشیات فروشوں کو سزا

راولپنڈی: پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس اور لائسنس چیکنگ کی کارروائیاں، 1666 گاڑیاں بند، 1.16 کروڑ جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ 79 روز کے دوران 1666 ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئی ہیں، جبکہ 10814 گاڑیوں کے چالان کیے گئے ہیں۔ سی پی

مہنگائی کی شرح 30 سے 7 فیصد پر آگئی، احسن اقبال کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 30 سے 7 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین، چار سال میں مہنگائی کم ترین شرح پر ہے۔

کراچی ،ضمنی بلدیاتی انتخابات کل، 136 پولنگ اسٹیشن انتہائی حساس قرار دیے گئے ہیں

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ شہر میں 167 پولنگ اسٹیشن میں سے 136 انتہائی حساس، 26 حساس قرار دیے گئے ہیں۔ یوسی 9 ٹی ایم سی ملیر میں قائم 11 پولنگ اسٹیشن انتہائی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ؛ شاہین شاہ آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونس (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں۔ انہوں

ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو 9 اے کی کاروائی کے تحت طلب کیا ہے، سول جج شیر حسن پرویز نے مدعی مقدمہ چوہدری شجاعت حسین ،مدعا علہیم چوہدری پرویز الہی وغیرہ کو

لندن میں خواجہ آصف کو گالیاں اور چاقو حملےکی دھمکیاں

لندن (روشن پاکستان نیوز)لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی ہے۔خواجہ آصف کے

پاکستان اور افغانستان میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد میں لوگ کلمے کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔پشاور اور ہری پور میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ اسلام آباد، مالاکنڈ، صوابی، ایبٹ آباد، مانسہرہ،