جمعرات,  13 نومبر 2025ء

تازہ ترین

عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو حفاظتی ضمانت دیدی

  پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر

چیئرمین پی سی بی کا بلائنڈ کرکٹ ٹیم کیلئے ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو ایک کروڑ روپے کا چیک دینے کا اعلان کردیا۔ محسن نقوی نے حال ہی میں ورلڈ کپ جیتنے والی بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے ملاقات کی اور انہیں مبارکباد پیش کی۔چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ

کراچی ائیرپورٹ سگنل دھماکے کے ماسٹر مائنڈ سےمتعلق اہم حقائق سامنے آگئے

  کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملے کے دوسرے مقدمے کی تفتیش کے دوران مزید اہم حقائق سامنے آئے ہیں۔ سی ٹی ڈی نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر خودکش دھماکے کے دوسرے مقدمے میں مالی معاونت اور منصوبہ بندی کی ابتدائی رپورٹ عدالت میں جمع

گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار

  لاہور: پنجاب بھر میں تمام گاڑیوں کے لیے فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اینٹی اسموگ پلان کے تحت سرکاری اور نجی تمام گاڑیوں کی پڑتال کا فیصلہ کیا ہے، اب گاڑیوں کو فٹنس سرٹیفکیٹ اتھارٹی سے تصدیق نامہ حاصل کرنا ہوگا۔ اس

پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک بحریہ کے سابق سربراہ ایڈمرل یسطور الحق ملک لاہور میں انتقال کر گئے۔ ایڈمرل یسطور الحق ملک نے 1954ء میں پاک بحریہ میں کمیشن حاصل کیا،  1965ء اور 1971ء کی پاک بھارت جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ وہ 1988ء سے 1991ء تک پاک بحریہ کے

اسلام آباد پولیس نے بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے بانی پی ٹی آئی خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری حاصل کر لئے۔ تھانہ کوہسار میں 24 نومبر کے احتجاج کے مقدمے میں پیشرفت ہوئی ہے۔ اسلام آباد پولیس نے 96 نامزد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری حاصل

اوورسیز کمیشن بل کی منظوری دیدی گئی

  خیبر پختونخوا اسمبلی نے سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل اور شکایات کے حل کیلئے اوورسیز کمیشن بل 2024 متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ اجلاس کے دوران صوبائی وزیر قانون آفتاب عالم نے بل پاس کرنے کیلئےایوان میں تحریک پیش کی، بل میں اے این پی اور مسلم لیگ ن

آج آپ کا دن کیسا گررنے والا ہے؟ دیکھئیے ستاروں کی روشنی میں

حمل (21 مارچ – 19 اپریل) آج آپ کی توانائی اور حوصلہ بلند ہوگا، مگر محتاط رہیں کہ آپ کہیں حد سے زیادہ جوش میں نہ آ جائیں۔ کام کی جگہ پر ٹیم ورک پر زور دیں اور دوسروں کی رائے کو اہمیت دیں۔ ذاتی تعلقات میں بہتر گفتگو اور

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں ,قتل،چوری اور دیگر جرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) واہ کینٹ پولیس نے لین دین کے تنازعہ پر شہری گل وزیر کو چھری کے وار سے قتل کرنے والے ملزم مقبول عرف بلا کو گرفتار کرلیا۔ ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔ واقعہ کا مقدمہ مقتول کے بھائی کی مدعیت میں دو ہفتے