
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس (اگیگا) پاکستان کی قیادت میں وزارت خزانہ کے دفتر کیو بلاک پاک سیکریٹریٹ کے سامنے بھرپور احتجاج کیا گیا۔ اس احتجاج میں اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز نے شرکت کی۔ احتجاجی شرکاء نے شدید نعرے بازی
اسلام آباد (راجہ اسرار حسین) پاکستان پوسٹ میں 6 ہزار سے زائد بھرتیوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے انکوائری کمیٹی نے ان تمام بھرتیوں کو میرٹ اور کوٹہ کی خلاف ورزی، اقرباء پروری، اور کرپشن کے ذریعے ہونے والا عمل قرار دیا ہے۔ کمیٹی نے ان سیٹوں پر نئی
اسلامی نظریاتی کونسل کا کہنا ہے کہ وی پی این ناجائز نہیں لیکن اس کا استعمال مثبت ہونا چاہیے۔ وی پی این کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا اپنے خیالات و آرا کے اظہار
سیالکوٹ کے تھانہ صدر پولیس نے پھرتیاں دکھاتے ہوئے 4 سالہ بچے پرمقدمہ درج کرلیا، پولیس نے بچے پردیوارگرانےکے الزام میں مقدمہ درج کیا، مقدمہ میں4سالہ بچے سمیت 13 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے درج مقدمہ میں فائرنگ سمیت دیوارگرانے سمیت دیگر دفعات شامل کی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے توشہ خانہ ٹو کیس میں 10، 10 لاکھ روپوں کے 2 مچلکوں کے عوض پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے بانی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی ضمانت منظور کرکے انہیں رہا کرنے کا حکم دے
بنوں (روشن پاکستان نیوز) بنوں میں چیک پوسٹ پر خودکش حملے کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے 12 جوان شہید ہو گئے ، جبکہ سیکورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 6 خارجی دہشتگرد مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج نے مالی خیل کے علاقے میں چیک پوسٹ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے لیے فضائی سفر کی قیمتوں میں کمی کروا لی ہے۔ ذرائع کے مطابق، ہر حاجی کو 50 ڈالر کم ادا کرنا ہوں گے۔ گزشتہ سال ہر حاجی کا کرایہ 850 ڈالر تھا، لیکن اس بار وزارت نے پی آئی
اسلام آباد: شوگر ملوں اور ڈیلرز کی ٹیکس چوریوں کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے، وزیر اعظم کی طرف سے ہدایات جاری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ
سینیئر اداکار و لکھاری سید محمد احمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں ڈرامے نہیں بن رہے، جنہیں ہم ڈراما کہتے ہیں وہ کچھ اور ہے، ہر جگہ دیور اور جیٹھ کے دل آجانے کے موضوعات پر بنے ڈرامے چل رہے ہیں۔ سید محمد احمد نے حال ہی میں مزاحیہ
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) نے سردیوں کے لیے بجلی پیکج کی تحت فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں بجلی کے