
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں سائبر کرائم کے مقدمے میں ضمانت کے بعد اوریا مقبول جان کو رہا کر دیا گیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے گزشتہ روز اوریا مقبول جان کی ضمانت منظور کی تھی۔ اس موقع پر اوریا مقبول جان کی طرف سے میاں
لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبے کے اسکولوں میں 5 ہزار نئے کلاس رومز بنانے کی منظوری دے دی جبکہ طلبہ کی لرننگ کیپسٹی بڑھانے کیلیے نئی ماڈرن لیب بھی قائم کی جائیں گی۔مریم نواز کی زیرِ صدارت خصوصی اجلاس میں اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے متعلق امور کا تفصیلی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارکردگی، منشیات سپلائر کو معزز عدالت سے 20 سال قید کی سزا، مجرم وقار کو 8 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا بھی سنائی گئی۔ تفصیلات کے مطابق، منشیات سپلائر کو معزز عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنا دی، اور مجرم
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں شہریوں نے اپنے مسائل ایس پی کے سامنے رکھے۔ ایس پی ناصر نواز نے ہر شکایت کو سن کر متعلقہ افسران کو فوری کارروائی کی ہدایات دیں۔ انہوں نے کہا
اسلام آ باد (روشن پاکستا ن نیوز)شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پارہ چنار سے پشاور جانے والے مسافروں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مجلس وحدت مسلمین نے سانحہ پارہ چنار کے خلاف ملک گیر احتجاج اور تین روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی نے اس واقعے کو بدترین دہشت گردی قرار دیتے ہوئے کہا کہ بگن کے مقام پر پارہ چنار
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے ممبر، سینئرصحافی شہزاد انور ملک کے حقیقی ماموں، ملک شبیر حسین قضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں۔ مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاؤں کڑیانوالہ اعوان پورہ گجرات میں ادا کی گئی، جہاں اہل خانہ، دوست احباب اور رشتہ داروں
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی اسلام آباد کی سڑکوں پر کنٹینرز پہنچا دیئے گئے ، راولپنڈی کی انتظامیہ نے شہر میں دفعہ 144 بھی نافذ کر دی ہے۔ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے جا
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) ڈائریکٹر جنرل ڈویلپمنٹ اتھارٹی، کنزہ مرتضی نے آج ایک پریس کانفرنس میں آرڈی اے کی جانب سے غیرقانونی ہاسٹنگ سکیموں کے خلاف اٹھائے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ آرڈی اے اپنے متعلقہ علاقوں میں غیرقانونی سکیموں کے خلاف سخت