پیر,  15  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، فیصل واوڈا

اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ کہا تھا بانی پی ٹی آئی کی سیاسی قبر اپنے ہی کھودیں گے، اب عدالتی حکم کے باوجود کوئی اسلام آباد آتا ہے تو توہین عدالت کی کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر فیصل واوڈا نے سماجی رابطے کی ویب

اسلام آباد میں رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (منصور ظفر)تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق، ان کنٹینرز میں کافی مقدار میں سامان موجود تھا، تاہم پولیس اور انتظامیہ نے کنٹینرز تو رکھوائے لیکن انہیں خالی نہیں کیا جس کی

طوفان برٹ برطانیہ سے ٹکرا گیا، حادثات میں 2 افراد ہلاک

سمندری طوفان برٹ برطانیہ سے ٹکرا گیا جس کے باعث ہونے والے حادثات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ طوفان نے نظام زندگی درہم برہم کردیا اور ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مانچسٹر میں کار پر درخت گرنے سے ایک شخص ہلاک ہوا جبکہ

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں،تین دہشت گردہلاک

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے 2 مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے تین خارجی دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوجی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے جاری بیان میں بتایا کہ خیبر ضلع کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع

پی ٹی آئی کا احتجاج سیاسی نہیں،بلکہ صرف انتشار پھیلانے کی کوشش ہے، اختیار ولی خان کا سخت ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستا ن نیوز) مسلم لیگ ن کے رہنماء اختیار ولی خان نے پی ٹی آئی کے احتجاج پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ احتجاج سیاسی نہیں، بلکہ صرف انتشار پھیلانے کی کوشش ہے۔ انہوں نے کہا کہ گورنر راج لگانے میں دیر نہیں لگے

اسلام آباد: تھانہ کھنہ کے قریب پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز کو آگ لگ گئی

اسلام آباد (منصور ظفر) تھانہ کھنہ کے علاقے میں پی ٹی آئی کے احتجاج کو روکنے کے لیے رکھے گئے کنٹینرز میں اچانک آگ لگ گئی۔ ذرائع کے مطابق کنٹینرز میں بڑی مقدار میں مواد موجود تھا، جس کے سبب آگ کا پھیلاؤ تیز ہو گیا۔ پولیس اور انتظامیہ نے

پاکستان کی خود مختاری اور قومی ترقی,ڈاکٹر شوکت علی کا برمنگھم میں خطاب

برمنگھم، برطانیہ(روشن پاکستان نیوز )پاکستان ایک آزاد ملک ہے، جو اپنے معاملات میں خود مختار ہے اور کسی کی کالونی نہیں۔ بیرونی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی، یہ بات ڈاکٹر شوکت علی، سیکرٹری جنرل پاکستان مسلم لیگ (پی ایم ایل) نے برمنگھم کے ایک نجی ہوٹل میں صحافیوں اور

باجوڑ میں 2 دھماکے، 2 افراد جاں بحق

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) ضلع باجوڑ میں 2 الگ الگ ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں پولیس اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق کے مطابق تحصیل ماموند میں پہلا ریموٹ کنٹرول دھماکا علاقہ ایراب میں ہوا، جس میں ایک شخص جاں بحق ہوا۔ مزید

پی ٹی آئی احتجاج سے نمٹنے کا مشن، اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند، پولیس تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حکومت نے پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کیلئے پلان تیار کر لیا، اسلام آباد کے تمام داخلی راستے بند کر دیئے گئے جبکہ ایران ایونیو مارگلہ روڈ دونوں اطراف سے کنٹینرز لگا کر بلاک کر دی گئی ہے۔ ایکسپریس وے، ڈی چوک، زیرو پوائنٹ پر

لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے بند، کنٹینرز لگا دیے گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی جانب 24 نومبر کی احتجاجی کال کے پیش نظر لاہور کے تمام داخلی و خارجی راستے کنٹینرز لگا کر بند کر دیے گئے ہیں۔ لاہور سے دیگر شہروں کو جانے والی موٹرویز کو بند کر دیا گیا ہے، بابو صابو کو بھی کنٹینرز اور