پیر,  15  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

24 نومبر احتجاج ، عمران خان ، بشریٰ بی بی اور عارف علوی سمیت درجنوں رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی جانب سے 24 نومبر کو پرتشدد مظاہرے کرنے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی اور سابق صدر عارف علوی کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ ذرائع کے مطابق احتجاج کا پہلا مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں انسداد

پی ٹی آئی کا قافلہ منزل کیجانب رواں دواں، جڑواں شہروں میں سیکیورٹی سخت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا قافلہ علی امین گنڈاپور کی قیادت میں منزل کی جانب رواں دواں ہے۔ جبکہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی

اسلام آباد انتظامیہ کا کل تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت میں کل (پیر) کوتمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ترجمان ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر کیا گیا ہے،نوٹیفکیشن کا اطلاق وفاقی دارالحکومت کے تمام تعلیمی اداروں پر

پنجاب میں اس وقت کوئی ریلی نہیں نکلی ،ڈی چوک آنے والوں کو گرفتار کرینگے،وفاقی وزیر داخلہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے واضح کیا ہے کہ ڈی چوک کو محفوظ بنانے کیلئے پولیس نگرانی کر رہی ہے ، جو بھی ڈی چوک آئےگا،اسے گرفتار کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کوشش کی

تحریک انصاف کے ایم این ایز زین قریشی ، عامر ڈوگر اور معین ریاض گرفتار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)احتجاج کیلئے اسلام آباد جانے والے پاکستان تحریک انصاف کے تین ارکان اسمبلی کو حراست میں لے لیا گیا۔ پولیس کے مطابق زین قریشی ، محمد عامر ڈوگر اور معین ریاض کو نقصان امن کے خطرے کے تحت گرفتار کیا گیا۔ واضح رہے کہ پی ٹی آئی

ریلوے ملازمین نے کوئٹہ سے روانہ ہونے والی ٹرینیں احتجاجاً روک دیں

کوٹئہ(روشن پاکستان نیوز) ریلوے ملازمین نے بلوچستان کے شہر کوئٹہ سے روانہ والی تمام ٹرینوں کو احتجاجاً اسٹیشن پر روک دیا۔ کوئٹہ سے راولپنڈی اور پشاور جانے والی جعفرایکسپریس اور کراچی جانے والی بولان میل بروقت روانہ نہ ہوسکیں۔ چمن جانے والی چمن پسنجر ٹرین کی روانگی بھی معطل ہو

مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ، شہریوں کو شدید مشکلات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس متاثر ہونے سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اسلام آباد میں چند مقامات پر موبائل فون ڈیٹا سروس بند جبکہ موبائل فون ڈیٹا سروس راولپنڈی میں مکمل طور پر بحال

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آج وفاقی دارالحکومت میں احتجاج کے باعث پنجاب کی اہم شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ جبکہ اسلام آباد کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے بانی کی رہائی کیلئے

اسٹیٹ بینک کا 55 روپے کا سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک بابا گرونانک دیو جی کے 555 ویں یومِ پیدائش کے موقع پر 55 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرے گا۔ گرونانک دیو جی کے 555 ویں یوم پیدائش کے اہم موقع پروفاقی حکومت 55 روپے مالیت کا یادگاری سکہ جاری کررہی ہے، جو مندرجہ ذیل دھاتی ساخت، شکل

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن اور امن و امان کو یقینی بنانے کی کوششیں،متعدد افراد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف مؤثر کارروائیاں کیں اور متعدد جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کیا، ساتھ ہی غیر قانونی سامان بھی برآمد کیا۔ نیو ٹاؤن میں ڈولفن ٹیم پر فائرنگ، ایک ڈاکو گرفتار نیو ٹاؤن میں ڈولفن ٹیم نے مشکوک