پیر,  15  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر 29 نومبر کو بورڈ میٹنگ طلب

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو طلب کر لی ہے ۔ آئی سی سی کی جانب سے بورڈ میٹنگ 29 نومبر کو ہونے کی تصدیق کر دی گئی ہے اور اس حوالے سے متعلقہ کرکٹ بورڈ کو آگاہ بھی کر دیاہے ،

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کروا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے رینجرز اہلکاروں کو گاڑی کے نیچے کچلنے کے واقعے کے

بانی پی ٹی آئی کو فوری رہا نہیں کرتے تو بہتر سہولتیں دی جائیں، بیرسٹر سیف

اسلام آباد: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر سیف کا کہنا ہے کہ اگر بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو رہا نہیں کرتے تو ان کو جیل میں بہتر سہولتیں دی جائیں۔ بیرسٹر سیف نے کہا کہ کوشش کر رہے ہیں کہ معاملات کو کسی حل طلب راہ پر

47 فیصد پاکستانیوں نےکبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا، گیلپ سروے میں انکشاف

47 فیصد پاکستانیوں کا کہنا ہےکہ انہوں نےکبھی ٹرین کا سفر نہیں کیا ہے۔یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔ سروے کے مطابق رکشا، بس اور ویگن میں سفر سے پاکستانیوں کی اکثریت مانوس ہے۔ 80 فیصد نے رکشوں، 79 فیصد نے بسوں اور ویگن

جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار ملک بدر

روس نے جاسوسی کے الزام میں برطانوی سفارتکار کو ملک سے نکال دیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی سیکیورٹی سروس ایف ایس بی نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ مبینہ برطانوی سفارت کار نے ملک میں داخل ہونے کیلئے جان بوجھ کر غلط معلومات فراہم کی

پی ٹی آئی کے خلاف فیصلہ کن اقدامات کی تیاری مکمل، کابینہ اجلاس کل طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذرائع کے مطابق وزیرِاعظم شہباز شریف نے کل وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا ہے جس میں پی ٹی آئی کے حوالے سے بڑے اور فیصلہ کن اقدامات کا اعلان متوقع ہے۔ اجلاس میں پی ٹی آئی کی احتجاجی کال کے دوران شہید ہونے

پی ٹی آئی مظاہرین سے جناح ایونیو بھی خالی کرالیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پولیس اور رینجرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) مظاہرین سے جناح ایونیوخالی کرا لیا۔تحریک انصاف کے کارکنوں کی اسلام آباد کے ریڈ زون میں پولیس سے جھڑپیں ہوئیں اور سارا دن آنکھ مچولی جاری رہی۔ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے ڈی چوک میں

احتجاج کا تیسرا دن: تحریک انصاف کا قافلہ زیرو پوائنٹ سے بڑھ کر چائنہ چوک پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتحاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ زیرو پوائنٹ سے بڑھ کر چائنہ چوک پہنچ گیا۔ پولیس احتجاجی شرکا کو

پارلیمنٹ ہائوس سمیت اسلام آباد کی اہم عمارتوں پر پاک فوج تعینات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد میں پاک فوج دستے تعینات ہو گئے ہیں ، فوج کی تعیناتی آرٹیکل 245 کے تحت کی گئی۔ شاہراہ دستور پر پارلیمنٹ ہاؤس سمیت تمام اہم عمارتوں پر فوج کو تعینات کیا گیا ہے۔ فوج کو انتشاریوں اور شرپسندوں سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے

بیلا روس کے صدر کی وزیر اعظم ہاؤس آمد، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بیلا روس کے صدر وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔ بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو وزیر اعظم ہاؤس پہنچے۔ جہاں ان کا استقبال وزیر اعظم شہباز شریف نے کیا۔ وزیر اعظم ہاؤس آمد پر بیلا روس کے صدر الیگزینڈر