
کراچی : سرکاری ملازمین کو اب نقد روپے ، کتنی مالیت کے کاروباراورکتنی قیمتی جائیداد ہیں سب بتانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ گریڈ 17 سے 22
پنجاب کے ضلع چکوال میں زمین کےتنازع پر 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ ڈان نیوز کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ کلر کہار کے علاقے چھوئی جندراں میں پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق زمین کے تنازع پر دونوں
کراچی: گزشتہ دو روز کے دوران ہونے والی کمی کے بعد آج ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار 600 روپے اضافہ ہوا۔ملک میں سونے کی فی تولہ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ کسی بھی غیر ملکی کو اسلام آباد کا امن تباہ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پکڑے گئے مظاہرین میں افغان شہری بھی شامل تھے۔ آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کے ساتھ مشترکہ
لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9 مئی کے 8 مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے سابق وزیراعظم عمران خان کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اسلام آباد میں احتجاج کو منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکا کے خلاف کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان سے از
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج ختم کرنے کے اعلان کے بعد موٹر وے کھول دی گئی ہے۔ چار دن سے بند تمام موٹر ویز کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ اسلام آباد اور لاہور کے روڈ بھی ٹریفک کے لئے بحال کر دیے
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)انسپکٹر جنرل پولیس، ڈاکٹر عثمان انور نے راولپنڈی کے علاقے ہکلہ میں شرپسندوں کے تشدد سے شہید ہونے والے کانسٹیبل محمد مبشر بلال کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں ادا کی گئی، جس میں وفاقی وزیر داخلہ سید محسن
اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران پی ٹی اے کی جانب سے وائی فائی کو بھی سست کردیا گیا ہے، جس کے بعد وائی فائی پر بھی متعدد سوشل ایپ چلنا بند ہوگئی ہیں۔ وفاقی وزارت حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے
سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان کا کہنا ہے کہ جب تک ان کے مطالبات پورے نہیں ہوتے وہ کسی صورت پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عمران خان کے ایکس اکاؤنٹ سے جاری بیان میں انھوں نے اپنی ٹیم کو پیغام دیا ہے کہ وہ آخری