اتوار,  21 جون 2026ء

تازہ ترین

عمران خان نے جیل سے امریکہ کیلئے پیغام بھجوا دیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے پارٹی رہنماؤں کے زریعے امریکہ کیلئے پیغام بھجواتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ملک میں ہوئے انتخابات میں مبینہ دھاندلی پر نظر رکھے اور اس کے خلاف آواز اٹھائے۔ پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی

چوہدری شجا عت اور صاحبزادے پرویز الٰہی سے ملاقات کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت اور ان کے صاحبزادے چوہدری سالک اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چوہدری شجاعت اور چوہدری سالک اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی سے ملاقات کریں گے۔ چوہدری شجاعت اڈیالہ جیل میں پرویز الٰہی کو

وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے پی ٹی آئی کے امیدوار کا اعلان ! اہم نام سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف نے سینئر رہنما میاں اسلم اقبال کو وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے امیدوار نامزدکردیا۔ تفصیلات کےمطابقتحریک انصاف کے رہنمابیرسٹر گوہر نے  اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کی جانب سے سابق صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال کو وزیر اعلیٰ پنجاب کے

مبینہ انتخابی دھاندلی: پی ٹی آئی نے ملک گیر احتجاج کا اعلان کردیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ ہفتے کو ہم پورے ملک میں پرامن احتجاج کریں گے، یہ لوگوں کی آزادی کا سوال ہے۔ بیرسٹر گوہر علی خان نے شیر افضل مروت کے

جنہوں نے آپ پر ظلم کیا ،ان لوگوں کو معاف کرنے کا نام صبر ہے، ثانیہ مرزا کا خوبصورت پیغام سامنے آ گیا

اسلام آباد (شوبز رپورٹر )سابق بھارتی ٹینس اسٹار اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے اپنی پوسٹ میں خوبصورت الفاظ میںصبرکا اظہار کیا۔ ثانیہ مرزا فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر بامعنی پوسٹس شیئر

یوکرین نے روس کا سب سے بڑا جنگی بحری جہاز تباہ کر دیا

یوکرین کی مسلح افواج نے روسی بحریہ کے سب سے بڑے جنگی جہاز کو تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یوکرین کی افواج اور ڈیفنس انٹیلی جنس ایجنسی نے بحیرہ اسود میں روسی بحریہ کے سب سے بڑے جہاز سیزر کونکوف کو

پاکستان کا پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئےسندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستان نے پانی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کے لیے 1960 کے سندھ طاس معاہدے پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے، اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے منیر اکرم نے کہا کہ

پی ٹی آئی کے پیپلز پارٹی سے روابط کی خبریں درست ہیں یا نہیں ؟ پی ٹی آئی کی جانب سے خبر آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی سے روابط کی خبروں کی تردید کر دی۔ تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ حکومت نہ بنانے سے سختی سے منع کیا ہے۔

الیکشن کمیشن نےعون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے این اے 118 (لاہور 12) سے تحریک پاکستان کے رہنما عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا ہے۔ ای سی پی نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے عون چوہدری کی جیت کا نوٹیفکیشن جاری کرنے

ن لیگ کےپنجاب میں وزرات اعلیٰ کیلئے نمبرز پورے،دیکھیں تفصیل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں وزیراعلیٰ کے لیے نمبرز مکمل کر لیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی میں قائد ایوان کے لیے مسلم لیگ ن کا نمبر گراف 190 ہو گیا ہے، مسلم لیگ ن میں 16 آزاد امیدواروں کی شمولیت کے بعد جنرل