

اسلام آباد (شوبز رپورٹر)بھارت کے معروف کامیڈین اور پروگرام کے میزبان کپل شرما نے پاکستانی یوٹیوبر نادر علی کے ساتھ شو کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ یوٹیوبر نادر علی نے اپنے سوشل میڈیا پیج پر کال کی ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں کپل شرما سے بات کرتے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کاکہنا ہے کہ انتخابی نتائج کو رات کے اندھیرے میں تبدیل کیاگیا۔تفصیلات کے مطابق سینئر مرکزی رہنما سلمان اکرام راجہ کاپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پولنگ اسٹیشن سے لے کر آر اوآفس آنے تک دھاندلی کی مثال بنائی گئی۔ فارم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے نامزد وزیر اعظم عمر ایوب کی تمام کیسز میں حفاظتی ضمانت منظور کر لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں عمر ایوب کی حفاظتی و راہداری ضمانت کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی، عمر ایوب وکیل بابر اعوان کے ہمراہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آغاز سے ایک روز قبل کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ایکس اکاؤنٹ ہیک کر لیا گیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کرکے شائقین کرکٹ اور دیگر کو آگاہ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)حکومت سازی کے معاملے پر مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹیوں کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں حکومت سازی کے معاملات کو حتمی شکل دی جانی تھی، اجلاس مسلم لیگ ن کی کمیٹی کی قیادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے سائفر کیس کافیصلہ کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔ شاہ محمود نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں سائفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت نے 30

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کے درمیان آئینی عہدوں پر تعاون کے لیے بات چیت جاری ہے اور اس تناظر میں اہم سوال یہ ہے کہ قومی اسمبلی کا اگلا اسپیکر اور سینیٹ کا چیئرمین کون ہوگا۔ یہ سوال سیاسی حلقوں میں زیر بحث ہے اور

دہلی (روشن پاکستان نیوز) بھارتی پولیس نے دہلی اور مضافات میں ایک مہینے کے لئے دفعہ 144 نافذ کر دی۔دہلی آنے والے تمام راستوں پر روکاوٹیں کھڑی کر دیں بھارتی کسانوں کا آج سے پنجاب بھر میں ریلوے سروس معطل کرنے کا اعلان۔اگر مطالبات منظور نہ کیے گئے تو پورے

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کی جانب سے ملک گیر پرامن احتجاج کی کال کے بعد اسلام آباد پولیس نے امن و امان کی کسی بھی صورتحال سے بچنے کے لیے آج وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ وفاقی دارالحکومت کی پولیس نے ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے جمعہ کو 8 فروری کے عام انتخابات کے خلاف درخواست کی سماعت کے لیے مقرر کیا ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 19 فروری کو درخواست کی سماعت کرے گا۔ جسٹس محمد علی مظہر