اتوار,  21 جون 2026ء

تازہ ترین

ٹرک اور کار میں خوفناک تصادم، ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق

مریدکے(روشن پاکستان نیوز) جی ٹی روڈ پر ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کار اور ٹرک کے درمیان حادثہ راوی ریان یوٹرن کے قریب تیزرفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق کار سوار ملتان

پی ٹی آئی اور پیپلز پارٹی کا اتحاد ؟ن لیگ حکومت بنانے سے پیچھے ہٹ گئی، بڑی خبر

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو ملکر حکومت بنانے کی دعوت دیدی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے ٹویٹر بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں

پیپلز پارٹی قیادت رات کے اندھیرے عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے،حافظ حمد اللہ کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جمعیت علمائے اسلام کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی قیادت رات کے اندھیرے میں جیل میں عمران خان سے ملاقات کی بھیک مانگ رہی ہے۔ حافظ حمد اللہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق مسلم لیگ ن اور پیپلز

پرویز خٹک کی کونسی بڑی لاٹری لگنے والی ہے؟؟؟ فیصل واوڈا کی ایک اور حیران کن پیشگوئی سامنے آ گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ پرویز خٹک کی لاٹری جیتنے والی ہے، آزاد امیدوار ان کا ساتھ دیں گے۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ پی ڈی ایم کے سربراہ غصے میں ہیں، وہ ٹھیک ہوجائیں گے، جمہوریت پہاڑ کے بیچ میں پھنسی

محکمہ موسمیات نے بارش کی نوید سنادی 

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی نوید سنادی ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گر دو نواح میں مطلع جزوی ابر آلود رہنےکے علاوہ رات کے اوقات میں یز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ

خیبرپختونخوا کابینہ میں کتنے وزراء اور مشیروں کی تعیناتی کیے جانے کا امکان ؟کسے کونسی وزارت ملے گی؟ اہم خبر آگئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امین علی گنڈا پور کی زیر صدارت اجلاس میں مجوزہ فارمولے کے تحت وزارتیں تقسیم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ خیبرپختونخوا کی متوقع کابینہ کو مجوزہ فارمولے کے تحت بنانے کی کوششیں جاری ہیں۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کابینہ ڈویژنل

جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا، نعیم الرحمان برس پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ کراچی میں جماعت اسلامی اور تحریک انصاف کا مینڈیٹ چھینا گیا۔ انتخابی نتائج میں مبینہ دھاندلی کے خلاف گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) نے جامشورو انٹرچینج پر دھرنا دیا۔ دھرنے کے شرکاء سے خطاب

ن لیگ لاڈلے پن سے نقصان کھائے گی بتایاتھا ،اوروہی ہوا” خورشیدشاہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے بارے میں میری پیش گوئی درست ثابت ہوئی۔ کہا (ن) لیگ لاڈلا پن سے نقصان کھائے،اور ایسا ہی ہوا۔ ایک انٹرویو میں خورشید شاہ نے کہا کہ

بشریٰ بی بی کو بنی گالہ میں خطرہ ، کھانے سے گلا اور پیٹ خراب،کمزورہو گئیں ،بہن مریم ریاض وٹو کادعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جان کو بنی گالہ میں خطرہ ہے۔ . صحت سے متعلق خدشات کا اظہار کرتے ہوئے

اگربانی پی ٹی آئی عمران خان چور ہیں تو ہم سب چور ہیں، پیر پگاڑا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) جی ڈی اے کے سربراہ پیر پگڑا صبغت اللہ راشدی نے کہا ہے کہ عمران خان کو چور نہیں مانتے اگر پی ٹی آئی کے بانی چور ہیں تو ہم سب چور ہیں۔ عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگڑا کا کہنا تھا کہ