

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شوکت بسرا پر برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے 8 فروری کے انتخابات کو کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کر دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل تین رکنی بینچ نے 8 فروری کے عام انتخابات کو

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے عام انتخابات 2024 کالعدم قرار دینے کی درخواست خارج کردی ۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی بنچ کا حصہ ہیں۔ شہری بریگیڈیئر ریٹائرڈ علی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن کی اعلیٰ سطحی کمیٹی نے راولپنڈی کے سابق کمشنر لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کی تحقیقات مکمل کر لیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی تحقیقاتی کمیٹی کا آخری اجلاس آج ہے، کمیٹی سابق کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر

عام انتخابات کے بعد مخصوص نشستوں کے امیدواروں کے لیے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار گوشوارے جمع کرائیں، مخصوص نشستوں کے امیدوار فارم سی متعلقہ ریٹرننگ افسران کو جمع کرائیں،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان میدان جنگ نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کے لیے میٹنگ پوائنٹ بن سکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا کہ پاکستان امریکا چین تعاون کے فروغ میں اہم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )حکومت سازی کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان معاملات طے پاگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر بلاول بھٹو کی قیادت میں پی پی وفد سے مسلم لیگ ن کے حکومت سازی کے حوالے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)معروف بھارتی کاروباری گروپ ٹاٹاکی مارکیٹ کا حجم پاکستان کی کل معیشت سے بڑھ گیا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ٹاٹا گروپ کی کمپنیوں کی مشترکہ مارکیٹ ویلیو پاکستان کی مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) سے تجاوز کر گئی ہے۔ بھارتی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کے قریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی سیشن جج کی بطور احتساب