اتوار,  14  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد بجلی مزید سستی ہو گئی

  وزیر توانائی اویس لغاری نے امید ظاہر کی ہے کہ آئی پی پیز سے نظرثانی معاہدوں کے بعد 5 روپے تک بجلی مزید سستی ہو گی۔ وزیر توانائی اویس لغاری نے ایف پی سی سی آئی کو بجلی سہولت پیکیج پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ ہم معاہدوں پر

ایتھوپیا اور پاکستان کا ادیس ابابا میں سنگل کنٹری نمائش کے انعقاد پر تعاون بڑھانے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ایتھوپیا اور پاکستان نے جمعہ کے روز ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں اگلے سال ہونے والی سنگل کنٹری نمائش کے کامیاب انعقاد کے لیے دو طرفہ تعاون کو بڑھانے کا فیصلہ کیا۔ اس نمائش کا مقصد دونوں ممالک کے تاجروں کو ایک دوسرے

پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے، شوکت یوسفزئی

  پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے کہ پارٹی میں ایسے اختلافات نہیں جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ جائے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشال یوسفزئی کو ہٹانے سے متعلق علم نہیں۔شوکت یوسفزئی کا کہنا ہے

ایف بی آر نے نومبر میں 770 ارب کا ٹیکس جمع کرلیا

  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ماہ نومبر 2024ء میں آج تک 770 ارب روپے کے محصولات جمع کرلیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق نومبر میں ایف بی آر کے محصولات اکٹھا کرنے کا ہدف 1 ہزار 3 ارب روپے تھا، یوں ایف بی آر کو 1 ماہ

احتجاج کے دوران پکڑے گئے افراد کا اسپیڈی ٹرائل ہو گا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی احتجاج کے دوران جو لوگ پکڑے گئے ہیں ان کا اسپیڈی ٹرائل ہوگا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ ملک میں انتشار اور تشدد کی سیاست کی کسی صورت

بانی پی ٹی آئی کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد ہونے کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گری عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 8 مقدمات میں ضمانتیں مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے،عدالت نے تحریری فیصلے

سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کردیاگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سینئر صحافی مطیع اللہ جان کو بالاخر رہا کر دیا گیا، جنہیں چند روز قبل پولیس نے ایک متنازع ایف آئی آر کے تحت گرفتار کر لیا تھا۔ ان کی گرفتاری کے بعد مختلف صحافتی تنظیموں، یوجیز، پریس کلبوں، اور کمیونٹی کے رہنماؤں نے اس اقدام کے

ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کھل گئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد میں ریڈ زون اور شاہراہ دستور جانے والے تمام راستے کنٹینرز ہٹا کر کھول دیے گئے۔ ریڈ زون کے اطراف سے کنٹینرز ہٹا دیے گئے اور راستے مکمل بحال ہیں، ڈی چوک پر ابھی مٹی کے ڈھیر موجود ہیں۔ سکیورٹی صورتحال اور تحریک انصاف

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آ ج کا دن کیسا گزرے گا ؟ جانیں

  برج حمل (Aries) آج کا دن آپ کے لیے بھرپور توانائی اور جذبے سے بھرپور ہے۔ آپ اپنے منصوبوں میں پیشرفت دیکھ سکتے ہیں اور کوئی نیا موقع آپ کے لیے کھل سکتا ہے۔ آپ کی محنت اور لگن کا پھل ملنے کے امکانات ہیں۔ تاہم، ذاتی تعلقات میں

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، قتل منشیات اور غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اور سزائیں

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس کی موثر کارروائیاں جاری، قتل کے مقدمے میں مجرم کو معزز عدالت سے سزا، مجرم محمد تاج کو عمر قید اور 05 لاکھ روپے ہرجانے کی سزا سنائی گئی۔ مجرم محمد تاج نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کرکے اپنے بھائی کے سسر غلام نبی کو