جمعه,  13 فروری 2026ء

تازہ ترین

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ، اسٹریٹجک دفاعی معاہدے پر دستخط

ریاض(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ولی عہد و وزیرِ اعظم مملکت سعودی عرب، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی پر وقار دعوت پر 17 ستمبر 2025 کو مملکت سعودی عرب کا سرکاری دورہ کیا۔ ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد

ایران: رہائشی عمارت میں گیس دھماکے سے 6 افراد جاں بحق

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران کی رہائشی عمارت میں گیس کے دھماکے سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق گیس دھماکا ایرانی شہر ہواز کی رہائشی عمارت میں ہوا جس کے نتیجے میں اب تک 6 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق

اڈیالہ جیل میں عمران خان سے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پرتفتیش، اندرونی کہانی سامنے آگئی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے تفتیش کی گئی، جس کی اندرونی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کی خصوصی ٹیم اڈیالہ

چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست منظور کر لی،اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی اے کی تعیناتی قانونی طور

ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری کے خلاف وکالت کا لائسنس منسوخی کا ریفرنس دائر

اسلام آباد (محمد زاہد خان) ‏اسلام آباد بار کونسل میں ایڈووکیٹ ایمان زینب مزاری کے خلاف ریفرنس دائر کر دیا گیا ہے، جس میں ان کا وکالت کا لائسنس منسوخ کرنے کی استدعا کی گئی ہے‏ تفصیلات کے مطابق ریفرنس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایمان مزاری ریاست

خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی خاتون ایس ایس پی تعینات
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی خاتون ایس ایس پی تعینات

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں پہلی بارایک خاتون کو ایس ایس پی کے عہدے پر تعینات کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی عائشہ گل کوایس ایس پی انویسٹیگیشن پشاورتعینات کیا گیا ہے، آئی جی خیبرپختونخوا نے ان کی تعیناتی کا باضابطہ

اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور مربوط اقدامات کیلئے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنائی جائے: پاکستان کی تجویز

دوحہ(روشن پاکستان نیوز) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے اسرائیلی عزائم پر نظر رکھنے اور اس حوالے سے مربوط اقدامات کے لیے عرب اسلامی ٹاسک فورس بنانے کی تجویز دے دی۔ دوحہ میں عرب اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ اجلاس سے خطاب میں وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا

ایشیاکپ ٹی ٹوئنٹی: بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

دبئی(روشن پاکستان نیوز) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ 2025 کے چھٹے میچ میں بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں گروپ اے کا ہائی وولٹیج میچ دبئی میں کھیلا گیا جہاں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر

کوئی شک نہیں عمران خان کی ہدایت کو کارکن مقدس سمجھتے ہیں: 9 مئی گاڑی جلانے کے کیس کا فیصلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9  مئی 2023 کو سپریم کورٹ کے جج کے اسکواڈ کی گاڑی جلانے کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 125 صفحات کا تفصیلی فیصلہ جاری کیا ہے جس

سپریم کورٹ کا سیکیورٹی پروٹوکولز میں اہم تبدیلی کا اعلان، چیف جسٹس کی گاڑیاں کم کردی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس، حاضر سروس اور ریٹائرڈ ججزکے سیکیورٹی پروٹوکولز میں بڑی تبدیلی کا اعلان کردیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کو فراہم کی جانے والی سرکاری گاڑیوں کی تعداد آٹھ سے کم کرکے دو کردی گئی