
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں پاکستان بنگلہ دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ چیمپیئن بن گیا پاکستان نے بنگلہ دیش کو بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست دے کر ورلڈ کپ کا تاج اپنے سر سجا لیا۔ بنگلہ دیش کو
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 23 دسمبر تک راہداری ضمانت منظور کرتے ہوئے گرفتار نہ کرنے کا حکم دیدیا۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس وقار احمد نے بشریٰ بی بی کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں میں قانون پامال کرنے والوں اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں کو سزائیں دی جائیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے قائم ٹاسک فورس اجلاس سے خطاب
سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں ، قوم کی حمایت سے افواج ملک کیخلاف ہر سازش ناکام بنا دیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے نارووال اور سیالکوٹ میں ٹریننگ
وائس چیئرپرسن اوورسیز پاکستانی کمیشن پنجاب بیرسٹر امجد ملک نے وزیراعظم یوتھ پروگرام کے آفس کا دورہ کیا۔ انہوں نے اوورسیز پاکستانی یوتھ کو متحرک کرنے اور ان کی فلاح و بہبود کے لیے ایک جامع منصوبہ پیش کیا۔ ملاقات میں فوکل پرسن برائے چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام (اوورسیز
آسٹریلیا میں ایک کالج میں گزشتہ برس کوئنزلینڈ میں اریتھوسا کالج کے ایک کیمپس نے طلبہ کو سگریٹ نوشی کے وقفے لینے کی اجازت دینے پر خبروں میں جگہ بنائی۔ ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق 2023 میں اریتھوسا کالج کے ڈیسیپشن بے کیمپس میں انتظامیہ نے طلبہ کو
اُسوہ کالج اسلام آباد میں چودہویں سالانہ یومِ والدین 2024ء کی تقریب جوش و خروش کے ساتھ منعقد کی گئی۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی وفاقی سیکرٹری تعلیم محی الدین وانی تھے، جبکہ جابر بن حیان ٹرسٹ کے سرپرست علامہ شیخ انور علی نجفی، ڈی جی اُسوہ اسکول سسٹم پروفیسر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)گولڑہ شریف بوائز سکول میں نئے تعمیر شدہ بلاک کا افتتاح کر دیا گیا۔ اس نئے بلاک میں دو اضافی کمرے اور ایک جدید کمپیوٹر لیب قائم کی گئی ہے، جو طلبہ کو معیاری تعلیمی سہولیات فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔ افتتاحی تقریب میں رکن
وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستوں کی وصولی کا کل آخری روز ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے بتایا کہ ملک بھر سے 54 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوگئی ہیں، سرکاری اسکیم میں حج درخواستوں
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے ڈی چوک میں احتجاج پر بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، بشریٰ بی بی اور بیرسٹر گوہر سمیت 96 دیگر ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے وارنٹ