جمعه,  04 اپریل 2025ء

تازہ ترین

قومی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ کے وقت پہیہ غائب، طیارے کی ایک پہیے پر لینڈنگ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور میں قومی ائیر لائن کے طیارے کا لینڈنگ کے وقت ایک پہیہ غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 306 نے لاہور میں ایک پہیے پر لینڈنگ کی، پرواز پی کے 306 کل رات 8

جنوبی وزیرستان میں پاک فوج کی پوسٹ پر خوارج کا حملہ ناکام بنادیا گیا، متعدد دہشتگرد ہلاک

 جنوبی وزیرستان(روشن پاکستان نیوز) جنڈولہ میں پاک فوج کی  پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی پوسٹ پر خارجیوں نے حملہ کیا جسے فورسز نے ناکام بنادیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ حملے کے دوران ایک خودکش حملہ آور نے گاڑی

جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جعفر ایکسپریس پر حملے کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جعفر ایکسپریس حملہ بڑی کارروائی تھی۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ بلوچستان کے ضلع بولان میں جعفر ایکسپریس پر حملہ بیرون ملک

جعفر ایکسپریس حملہ: آپریشن مکمل، 33 دہشتگرد ہلاک، ایف سی کے چار جوان شہید

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کیخلاف آپریشن مکمل ہو گیا۔ 33 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے ہیں جب کہ آپریشن سے پہلے 21 مسافر شہید ہوئے ہیں۔ ڈی

خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں گندم اسکینڈل سامنے آ گیا، اضاخیل گودام سے 1700 میٹرک ٹن گندم غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ محکمہ اینٹی کرپشن خیبرپختونخوا نے گودام سے گندم غائب ہونے کی تصدیق کی ہے، ترجمان محکمہ اینٹی کرپشن کے مطابق محکمہ خوراک کے 6 اہلکاروں کے خلاف

بولان میں جعفر ایکسپریس پر دہشتگردوں کا حملہ،مسافروں کو یرغمال بنا لیا

کوئٹہ (روشن پاکستان نیوز) دہشتگردوں نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس پر حملہ کرکے مسافروں کو یرغمال بنا لیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے کلیئرنس آپریشن شروع کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں نے بولان پاس کے علاقے میں جعفر ایکسپریس پر حملہ کر

اڈیالہ جیل کے باہر علیمہ خان اور وکلا کے درمیان تکرار

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)  بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی بہن علیمہ خان اور وکلا کے درمیان اڈیالہ جیل کے باہر تکرار ہو گئی۔ بانی پی ٹی آئی سے ان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے داخلی

ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امریکا نے ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کے کے احسن وگن کو ملک میں داخلے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق سفارتکار احسن وگن نجی دورے پر امریکا پہنچے تھے ، ماضی میں سینئر پاکستانی سفارتکار پر امریکا میں تعیناتی کے دوران انتظامی بدعنوانی کی شکایات

مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ آرمی ایکٹ کے ماتحت جرائم اگر سویلینز کریں تو کیا ہو گا ؟ سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس

سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں ، اگلے ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سپریم کورٹ نے 9 اور 10 مئی کے رواں اور آئندہ ہفتے مقرر تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیئے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے مقدمات کی سماعت کی ، سینئر وکیل ذوالفقارنقوی نے کہا کہ پنجاب حکومت نے مجھے 9 مئی