
اسلام آباد (سدھیر احمد کیانی) پاکستان ٹیلیویژن (پی ٹی وی) نیوز سنٹر میں ترک سفارتخانے کے اشتراک سے “ورلڈ ترک کافی ڈے” کے حوالے سے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب کا مقصد ترک ثقافت کی قدیم وراثت اور ترکی کی مشہور کافی کی روایت کو
ملک بھر کے لیے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی مہنگی کردی گئی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ 20 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔ نیپرا کی جانب سے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان انجینئر احسان اللہ خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے حالیہ احتجاج کے بعد وفاقی حکومت کی جانب سے پشتونوں کی پروفائلنگ کی جا رہی ہے، جو کہ غیر مناسب ہے۔ انہوں نے وفاق اور پنجاب کی
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف اربن ازم کے ڈاکٹر اعجاز احمد نے کہا ہے کہ کچرے کو مناسب انداز میں ٹھکانے نہ لگانے کی وجہ سے پاکستان میں بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال اور مشیر وزیراعظم رانا ثناء اللہ خان کی سربراہی میں اسلام آباد شہر اور اس کے گردونواح کے ترقیاتی منصوبوں پر ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان، چیف وہیپ ڈاکٹر طارق
کراچی : سرکاری ملازمت کے خواہشمند افراد کے لئے اہم خبر آگئی ، اب کسی بھی محکمے میں فوتی کوٹہ کے تحت بھرتی نہیں کی جائیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ میں 1974 سے نافد العمل فوتی کوٹہ ختم کردیا گیا، سپریم کورٹ کی ہدایت کے بعد سندھ سول سرونٹس
اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) صدر مملکت آصف زرداری نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا۔ رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے مطابق مدارس رجسٹریشن بل صدر مملکت نےگزشتہ دنوں اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا ہے اور صدر کے بل واپس بھجوانےکے بعد حکومت پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے پر
لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ لاہور، جہلم، سرائے عالمگیر، پنڈادنخان، دینہ پتوکی، ننکانہ صاحب، سلانوالی سمیت پنجاب کے بیشتر شہریوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ خوفزدہ ہو کر کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں
برج حمل (21 مارچ – 19 اپریل): آج کا دن آپ کے لیے توانائی سے بھرپور ہے، خاص طور پر کام اور ذاتی زندگی میں۔ آپ کی محنت رنگ لائے گی اور آپ کو کچھ نئی کامیابیاں ملیں گی۔ آپ کا اعتماد آپ کو کسی نئے پروجیکٹ میں قدم
پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کو حفاظتی ضمانت دے دی۔ پشاور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد نے اسد قیصر، شہرام ترکئی، راجہ بشارت اور دیگر کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر