
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ آپریشنز تھانہ ٹیکسلا، ویسٹریج اور مورگاہ کے علاقوں میں کیے گئے، جس میں ضلعی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں جرائم کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار اور اہم سامان برآمد کیا گیا۔ پہلی کارروائی میں آراے بازار پولیس نے مشہور بائیک لفٹر تہذیب کو گرفتار کرلیا، جس کے
وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کی رہائی عدالتوں سے ہونی ہیں، یہ بتائیں 278 کی لاشیں کہاں ہیں جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ قتل کیا گیا ہے۔ رانا ثناء نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کوٹ نے 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی سانحہ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس امین الدین خان
وفاقی دارالحکومت میں بنگلہ دیش کےاعلیٰ سفارتکارکودھمکی آمیزخط ملنےپرپولیس نےنامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ مجرمانہ دھمکی کی دفعہ کے تحت درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چند نامعلوم افراد بنگلہ دیش کے اعلیٰ سفارت کار کا پیچھا کر رہے ہیں اور نقل
محکمہ موسمیات نے رواں ہفتے کے دوران ملک میں سردی کی لہر اور کہرا پڑنے کی پیشگوئی کی ہے، ملک کے بالائی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان جبکہ پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق 7 دسمبر سے مغربی ہوائیں ملک
کراچی : مئیر کراچی مرتضی وہاب بزنس کمیونٹی کو بلیک میلرکہنے کے اپنے بیان پرڈٹ گئے اور جو اچھا کام کرنا چاہتا ہے اس کی راہ میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے۔تفصیلات کے مطابق کاٹی میں بزنس کمیونٹی نے مئیر کراچی مرتضی وہاب کے سامنے شکایتوں کے انبار لگا دئیے۔
ملکی زرِمبادلہ ذخائر کی موجودہ تفصیلات سامنے آ گئیں۔اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر تک 16.6 ارب ڈالرز رہے۔ زرِ مبادلہ ذخائر 29 نومبر کو ختم ہوئے ہفتے میں 54.40 کروڑ ڈالرز بڑھے ہیں۔اس حوالے سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے عمل درآمد کے لیے نوٹس دوبارہ جاری کردیا ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے عام شہریوں کی گرفتاری کے کیس میں پولیس کے رویے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتجاج کے نام پرعام شہریوں کو گرفتار کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں صدر اسلام آباد ہائیکورٹ بار