منگل,  11 نومبر 2025ء

تازہ ترین

کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا، آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کسی بھی مہم جوئی کا پاکستان مکمل طاقت سے جواب دے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق نشان امتیاز (ملٹری) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت 267ویں

آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟ جسٹس جمال مندوخیل کا سوال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے کہ آرمی ایکٹ کے مطابق فوجی عدالتوں کے کیا اختیارات ہیں؟۔ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی

عمران خان کے آرمی چیف کو لکھے گئے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لکھے گئے کھلے خط کے مزید مندرجات سامنے آگئے۔ سوشل میڈیا ایکس سروس اکاؤنٹ سے جاری سابق وزیراعظم عمران خان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر

وزیر اعظم شہباز شریف کل سرینا انڈر پاس کا افتتاح کریں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف کل سرینا انڈر پاس کا افتتاح کریں گے۔ یہ تقریب کل صبح ہوگی، جس میں اراکین پارلیمنٹ اور مقامی مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ سرینا انڈر پاس کی تکمیل سے شہر کی ٹریفک کی

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ کے درمیان 1.61 ارب ڈالر کے 2 معاہدوں پر دستخط ہوگئے، معاہدوں میں سعودی عرب سے تیل درآمد کے لیے 1.20 ارب ڈالر کا معاہدہ اور مانسہرہ میں گریویٹی فلو واٹر اسکیم کی تعمیر کے لیے 41 ملین ڈالر رعائتی

مظفر گڑھ میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ(روشن پاکستان نیوز) مظفر گڑھ میں پیکا قانون کے تحت پہلا مقدمہ درج کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پیکا ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائیں گے، شاہد خاقان کا کہنا ہے کہ متنازع ایکٹ کالے قوانین کی فہرست میں اضافہ ہے۔ ایف آئی

پی ٹی آئی کا 8 فروری کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی نے 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کیلئےلاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ چیف آرگنائزر پی ٹی آئی پنجاب عالیہ حمزہ نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،جس میں موقف اختیار کیا گیا  کہ 8 فروری کو مینار پاکستان پرجلسے کی اجازت

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پرکوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کی کوئٹہ آمد پر گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل اور وزیراعلیٰ میرسرفراز بگٹی نے استقبال کیا۔ وزیراعظم شہبازشریف سے گورنربلوچستان جعفرخان مندوخیل ون آن ون ملاقات کریں گے، وزیراعظم گزشتہ دنوں قلات میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن

خیبر میں پولیو ٹیم پر فائرنگ ، پولیس اہلکار شہید ، مہم روک دی گئی

خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبر میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیم پر فائرنگ  نتیجے میں پولیس اہلکار عبدالخالق شہید ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ حدود جمرود کے علاقے بکر آباد میں دہشتگردوں نے انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والے ٹیم

ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، شمال مغر بی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور