اتوار,  14  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

  ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ

وہ دن دور نہیں جب بانئ پی ٹی آئی کیخلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے: بیرسٹر سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب بانی پی ٹی آئی کے خلاف جعلی مقدمات ختم ہوں گے۔ ایک بیان میں انہوں کہا کہ پنجاب میں بانئ پی ٹی آئی پر 99 اور اسلام آباد میں 74 ایف آئی

شنگھائی کے ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کیلئے تیار ہیں، مریم نواز

  وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب شنگھائی کے حکام کے ساتھ آئی ٹی سیکٹر کو فروغ دینے کے لیے پوری طرح تیار ہے، چین کی کمپنیوں کو پنجاب میں سرمایہ کاری پر ترجیحاً سہولیات دی جائیں گی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف شنگھائی

12دسمبر کو2024آج آپ کا دن کیسا رہے گا ؟ جانیں

  Aries برج حمل(اکیس مارچ تا بیس اپریل) آج آپ کو اپنے غصے پر قابو پانے کی ضرورت ہے۔ آپ کا غصہ کسی بھی کام یا رشتہ کو خراب کر سکتا ہے۔ جسم میں توانائی کی کمی ہوگی۔ دماغی پریشانی کی حالت میں آپ کا دل کسی بھی کام میں

سردی کی نئی لہر ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیا

  ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہنے کا امکان ہے تاہم پہاری علاقوں میں رات/صبح کے اوقات میں شدید سرد رہے گا جبکہ خیبرپختونخوا اور بالائی پنجاب کے میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں کُہرا پڑنے کی بھی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر لاہور

حکومت دل بڑا کرے اور بات چیت کا عمل شروع کرے،،فیصل واوڈا کا حکومت کو مشورہ

  اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت دل بڑا کرے اور بات چیت کا عمل شروع کرے، جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے، مسائل حل نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ

عدالت کابجلی چوروں کو سزا کے بجائے اخلاقی تربیت دینے کا فیصلہ

  پاکستان میں گذشتہ ایک سال سے بجلی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں تمام صوبوں میں بجلی چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی

بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں کا آپریشن، 15 خوارج ہلاک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران 15 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا

قومی اسمبلی میں منگل کو ہونے والے اجلاس کا 40نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس کا 40 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان میں کل پرائیویٹ ممبرز ڈے کی کارروائی ہوگی اور مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قانون سازی کے لیے بل پیش کریں گے ذرائع نے مزید بتایا کہ

نیب صرف انتقامی کارروائیوں کیلئے استعمال ہورہی ہے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا دعویٰ 

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں اور وہ کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے جب کہ نیب صرف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہی ہے۔   وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نشتر ہال پشاور میں انسداد