اتوار,  14  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

13 دسمبر2024کو آج آپکا دن کیسا گزرے گا؟ جانیں

  حمل (Aries) آج آپ کے لیے نیا موقع پیدا ہوسکتا ہے۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو استعمال کریں اور دوسروں کے ساتھ تعاون بڑھائیں۔ سفر کا امکان ہے۔   ثور (Taurus) معاشی معاملات میں احتیاط کریں۔ کوئی اہم فیصلہ لینے سے پہلے اچھی طرح سوچ لیں۔ گھریلو ماحول پرسکون رہے

سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سیویلنز کے ملٹری کورٹ ٹرائل کے کیس میں فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ عدالت نے کہا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرِ التواء مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے،

خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس ، آمنہ عروج سمیت 12ملزمان پر فرد جرم عائد

ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے ہنی ٹریپ اور اغوا برائے تاوان کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے ملزمہ آمنہ عروج اور حسن شاہ سمیت 12 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے کیس پر سماعت کی، آمنہ عروج اور

عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند

لاہور: عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ میں لوڈر رکشوں کا داخلہ ممنوع قرار دیا گیا ہے۔سی ٹی او کے مطابق آہنی

سندھ حکومت نےبڑے پیمانے پر ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے

  سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلے کر دیے۔ سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقرر و تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہر چیمہ، سندھ سالڈ ویسٹ کے ایم ڈی امتیاز

توشہ خانہ ٹو کیس ، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔ اسپیشل سنٹرل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، بانی پی ٹی آئی

12دسمبر2024 کوآج آپ کا دن کیسا رہے گا ؟ جانیں

  حمل (Aries) آج کا دن مالی معاملات میں بہتری کا اشارہ دے رہا ہے۔ نئے مواقع آپ کا انتظار کر رہے ہیں، لیکن کوئی بھی بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے سوچ سمجھ کر آگے بڑھیں۔ رشتے میں موجود غلط فہمیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں۔ ثور (Taurus) آپ

چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر آئی سی سی نے بھی چُپ سادھ لی

  بھارت کی جانب سے پاکستان آنے سے انکار کے بعد آئی سی سی نے بھی فروری میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول پر چُپ سادھ لی جبکہ ایونٹ میں شرکت کرنے والے دیگر ممالک کے کرکٹ بورڈز بھی آئی سی سی کے فیصلے کے انتظار میں ہیں۔ آئی

پی ٹی آئی کا بڑا یوٹرن ! پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی

  اسلام آباد : حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اپنے پیشگی مطالبات سے پیچھے ہٹ گئی ہے، تحریک انصاف 9مئی اور 26 نومبرپرجوڈیشل کمیشن چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی ذرائع کی جانب سے کہا گیا کہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی نے

سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار

  لندن میں سارہ شریف کے قتل کیس کا فیصلہ آ گیا ہے، جس میں مقتولہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو قتل کا مجرم قرار دیا گیا۔ 10 سالہ سارہ کی لاش 10 اگست 2023 کو ووکنگ میں واقع اس کے گھر سے ملی تھی۔