منگل,  11 نومبر 2025ء

تازہ ترین

ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترکیہ کے صدررجب طیب اردگان 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ صدر آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نور خان ایئربیس پر ترکیہ کے صدر کا استقبال کیا، صدر رجب طیب اردگان کی آمد پر ان کے اعزاز میں 21 توپوں کی

عمران خان کا تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ، پارٹی رہنماؤں کو نکات نوٹ کروادیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آج تیسرا کھلا خط آرمی چیف کو بھجوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، خط کے مندرجات پارٹی رہنماؤں کو نوٹ

موٹر وے پولیس اہلکاروں اور ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑے کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز
موٹر وے پولیس اہلکاروں اور ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑے کا معاملہ، تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ موٹر وے پر پولیس اہلکاروں اور ٹرک ڈرائیورز کے درمیان جھگڑے کے واقعے کا نوٹس اعلی حکام نے لے لیا ہے اور تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق،

چیئرمین مہاجر قومی موومنٹ آفاق احمد گرفتار

کراچی (میاں خرم شہزاد): مہاجر قومی موومنٹ کے چیئرمین آفاق احمد کو قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ان کے گھر سے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق آفاق احمد کے خلاف درج ایف آئی آر میں دہشت گردی سمیت جلاؤ گھیراؤ اور دیگر سنگین دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اطلاعات

مسلسل عدم پیشی پر زرتاج گل کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی زرتاج گل کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے ہیں۔ زرتاج گل کے وارنٹ گرفتاری ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مشر حسن نے جاری کیے۔ دورانِ سماعت جج مبشر حسن نے کہا کہ زرتاج گل متعدد

سویلنز کا ملٹری ٹرائل، آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جسٹس حسن اظہر رضوی نے کہا ہے کہ آج کل جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کرنا فیشن بن چکا ہے۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی

معاشی ترقی کیلئے اشارے بہتر ہوئے ہیں،ابھی سفر لمبااور سخت ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ معاشی ترقی کیلئے اشارے بہتر ہوئے ہیں،ابھی سفر لمبااور سخت ہے۔ دبئی میں سرمایہ کاروں اور بزنس مینز سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بزنس کمیونٹی کا شکر گزار ہوں،چاہتا ہوں بزنس کمیونٹی کی سفارشات زیادہ سنوں۔ جنوری میں

لاہور ہائیکورٹ کے 9 نئے ایڈیشنل ججز نے حلف اٹھا لیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں نئے تعینات ہونے والے 9 ایڈیشنل ججز نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا۔ چیف جسٹس ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے ایڈیشنل ججز سے حلف لیا، حلف برداری کی تقریب ہائیکورٹ کے مرکزی سبزہ زار میں منعقد ہوئی جس میں جسٹس شجاعت علی خان،

سپریم کورٹ میں سویلینز کا ملٹری ٹرائل کیس، وکلا کی غیر حاضری، عدالت برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیس میں وکلا کی عدم حاضری پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق کیس کیس سماعت ہوئی۔ وکیل رانا وقار نے عدالت کو بتایا کہ وکیل سلمان

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 7 خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 7 خارجی ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں آپریشن کیا۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران