منگل,  11 نومبر 2025ء

تازہ ترین

کرم: پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر حملہ، جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہوگئی

لوئر کرم( روشن پاکستان نیوز) لوئر کرم میں پارا چنار جانے والے قافلے اور سیکیورٹی فورسز پر گزشتہ روز ہونے والے حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 9 ہو گئی، جن میں   5      سیکیورٹی  فورسز اہلکار، ایک ڈرائیور، ایک راہ گیر اور 2 حملہ آور بھی شامل

سوات اور گردو نواح میں 5.1 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

سوات(روشن پاکستان نیوز) سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلے کی شدت 5.1 ریکارڈ کی گئی ، زلزلے کی گہرائی 166 کلو میٹر تھی جبکہ مرکز پاک افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے

چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب، سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم جاری کردیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں چیمپئنز ٹرافی کی افتتاحی تقریب کے دوران پاک فضائیہ کے طیاروں کا فلائٹ پاسٹ ہوگا، اس کے لیے سول ایوی ایشن نے ائیرلائنز کو نوٹم کے ذریعے ہدایات جاری کردی ہیں۔  سول ایوی ایشن کے مطابق 19فروری کوپاک فضائیہ کے طیارے  چیمپئنز  ٹرافی کی تقریب

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل سینیٹ سے متفقہ طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔ سینیٹ کااجلاس ڈپٹی چیئرمین سیدال خان کی زیرصدارت ہوا جس میں سنیٹر دنیش کمار کی جانب سے اراکین کی تنخواہوں میں اضافے کا بل پیش کیا گیا۔ وزیرقانون اعظم

کیس مینجمنٹ کمیٹی کی تشکیل نو ، چیف جسٹس سربراہ ہونگے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کیس مینجمنٹ کمیٹی کی نو تشکیل کر دی ہے۔ چھ رکنی کمیٹی کی سربراہی خود چیف جسٹس کریں گے۔ نئی کمیٹی میں جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس شاہد بلال اور جسٹس شفیع صدیقی کو شامل کیا گیا ہے، اس کے علاوہ

قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں تو پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی، آرمی چیف

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جب تک قوم خصوصاً نوجوان ساتھ کھڑے ہیں پاک فوج کبھی نہیں ہارے گی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے طلبا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ طلبا اپنی تعلیم پر خصوصی توجہ دیں۔ آپ

کراچی ، 4 خواتین کو عمرے کی آڑ میں سعودی عرب اسمگل کرنیکی کوشش ناکام

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی ایئر پورٹ پر 4 خواتین کی سعودی عرب اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ایف آئی اے نے چاروں خواتین کو حراست میں لے لیا۔ شازیہ بانو، ظمیرا عظیم، لبنیٰ اور ثناء شہزادی کو عمرے کی آڑ میں سعودیہ بھجوانے کی کوشش کی جا

پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں گاڑی پر فائرنگ ، 5 افراد جاں بحق

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کر کے 5 افراد کو قتل کر دیا۔ پولیس حکام کے مطابق ماشوخیل میں رات دو بجے افسوسناک واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں 5 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام نے بتایا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی! مہنگائی سے تنگ عوام کو حکومت نے خوشخبری سنادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے اگلے 15 دنوں کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ا یک روپے کی کمی کر دی گئی، پیٹرول کی نئی قیمت 256روپے13پیسے فی لیٹر ہوگئی۔ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں4روپے کی

اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اورگرد ونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ آزاد کشمیر، مری،راولپنڈی سمیت گردو نواح میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے،زلزلے کے بعد لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے