بدھ,  05 نومبر 2025ء

تازہ ترین

تربت میں ڈپٹی کمشنر کیچ کے اسکواڈ پر بم حملہ ، لیویز کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی

تربت(روشن پاکستان نیوز) تربت  میں ڈپٹی کمشنر کیچ میجر ریٹائرڈ بشیر احمد کے اسکواڈ پر ریموٹ کنٹرول بم حملے کے نتیجے میں لیویز فورس کے 5 اہلکاروں سمیت 8 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ڈپٹی کمشنر کا اسکواڈ تربت پریس کلب روڈ سے گزر رہا تھا کہ حملہ کیا گیا

عافیہ صدیقی کیس 29 اکتوبر کو لارجر بینچ میں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کو لارجر بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کر دیا ہے۔ رجسٹرار آفس کی جانب سے جاری کردہ کاز لسٹ کے

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 4 خودکش بمباروں سمیت 25 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے کرم اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ اس دوران 25 خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ  (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران شمالی وزیرستان کے اسپین وام

صدر آصف زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت
صدر آصف زرداری اور وزیرِاعظم شہباز شریف کا آزاد کشمیر میں حکومت سازی پر مشاورت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے حوالے سے وزیرِاعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے وزیرِاعظم کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف نے اس حوالے

حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل ممالک کارروائی کرینگے، ٹرمپ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حماس نے یرغمالیوں کی لاشیں واپس نہ کیں تو امن معاہدے میں شامل دیگر ممالک کارروائی کریں گے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ میں موجود یرغمالیوں کی واپسی

سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 8 خوارج ہلاک

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر خوارج کے خلاف کارروائی میں 8 خوارج ہلاک کر دیے گئے جبکہ 5 شدید زخمی ہوئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 24 اکتوبر کو لکی مروت کے علاقے وانڈہ شیخ اللہ میں خفیہ اطلاع کی بنیاد

خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن کی بحالی کا افتتاح کردیا، پہلی پرواز آج مانچسٹر روانہ ہوگی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف نے قومی ائیر لائن کے برطانیہ فلائٹ آپریشن بحالی کا افتتاح کردیا۔ پی آئی اے کی برطانیہ کے لیے پروازیں آج بحال ہونے جارہی ہیں اور آج 5 سال بعد اسلام آباد سے مانچسٹر کے لیے پہلی پرواز روانہ ہوگی۔ وزیردفاع خواجہ آصف

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں شہری غلام مرتضیٰ نے وکیل بیرسٹر ظفراللہ کے توسط سے درخواست دائر کی ہے۔ درخواست میں عمران خان کی

نومبر 2024 میں عمران خان کی رہائی کیلئے اسٹیبلشمنٹ سے معاملات طے پا گئے تھے: شیر افضل کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت، اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے درمیان گزشتہ سال 25 نومبر میں معاملات طے پا گئے تھے جس کے تحت عمران خان کو رہا کیا جانا تھا۔ ایک نجی ٹی

ٹرک اور کیری ڈبہ میں تصادم، 5 افراد جاں بحق، 4 شدید زخمی

گوجرانوالہ(روشن پاکستان نیوز) حافظ آباد روڈ پر قلعہ دیوان سنگھ کے قریب ٹرک اور کیری ڈبہ میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے Accident میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہوئے ہیں، جاں بحق افراد میں 13 سالہ اذان علی، رخسانہ،