








اسلام آباد (منصور ظفر) کیپٹن (ر) علی رضا قاضی نے بطور ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا۔ علی رضا قاضی کا تعلق 44ویں کامن سے ہے۔ پولیس میں شمولیت سے قبل وہ پاک فوج میں نو سال تک خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27 ویں مجوزہ آئینی ترمیم کے اہم نکات سامنے آئے ہیں جس کے مطابق 27 ویں آئینی ترمیم میں چیف آف ڈیفنس فورسز کا نیا عہدہ متعارف کرادیا گیا ہے اور آرمی چیف ہی چیف آف ڈیفنس فورسز ہوں گے۔ فیلڈ مارشل، مارشل آف ائیر فورس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 27ویں آئینی ترمیم کا بل ہفتے کے روز سینیٹ میں پیش کر دیا گیا اور اسے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو بھیج دیا گیا، کچھ دیر قبل ہی وفاقی کابینہ نے اس کے مسودے کی منظوری دی تھی۔ تقریباً دوپہر کو سوا ایک بجے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں مسجد میں ہونے والے دھماکے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی پرواز پی کے 859 کو پرندہ ٹکرانے کے باعث کراچی میں اتار لیا گیا۔ مسافروں کے مطابق پرواز لاہور سے جدہ جا رہی تھی، جس میں متحدہ عرب امارات کے قریب پرندہ ٹکرا گیا ، جس کے بعد طیارے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی اعلیٰ تعلیم کے میدان میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے کیونکہ آٹھ پاکستانی جامعات کو کوکویریلی سائمنڈز (QS) ایشیا یونیورسٹی رینکنگ 2026 میں شامل کر لیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں قائم پاکستان انسٹیٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ اپلائیڈ سائنسز نے سب سے نمایاں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10 ڈالر کی کمی سے 3 ہزار 970 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق

اسلام آباد (عدیل آزاد)بھارت اور پاکستان کے درمیان سرکریک کے علاقے میں ایک بار پھر کشیدگی بڑھ گئی ہے، جہاں دونوں ممالک نے بیک وقت فوجی مشقوں (Live Fire Exercises) کا آغاز کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق دونوں ممالک کی جانب سے نوٹم (NOTAM) جاری کیے گئے، جن میں فضائی و

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے مختلف شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری متوقع ہے جبکہ آزاد کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد

کینٹکی(روشن پاکستان نیوز) امریکی ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ گر کر تباہ ہونے کے نتیجے میں 4 افرادہلاک اور 11 زخمی ہو گئے۔ جبکہ کئی افراد لاپتہ ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق طیارہ لوئی ول ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے بعد گر کر تباہ ہوا، حادثے کے بعد متعدد عمارتوں میں آگ