هفته,  13  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر

اسلام آ باد(روشن پاکستان) 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار موخر کر دیا گیا۔ محفوظ فیصلہ اب 17 جنوری کو سنایا جائے گا۔ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ کل سنائے جانے کا امکان ہے، احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے 190 ملین پاؤنڈ کا فیصلہ 18

شمالی وزیرستان: سیکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 9 خوارج ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی پر 2 الگ الگ آپریشنز کے دوران 9 خوارجی دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ 2 گرفتار کرلیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے دونوں کارروائیاں

اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئےگا: پی ٹی آئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں سے ترسیلات روکنے کی اپیل کا اثر اگلے دو تین ماہ میں نظر آئےگا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ مالی سال دو

توشہ خانہ ٹو کیس ، بشریٰ بی بی اور وکیل کی عدم پیشی پر عدالت برہم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور ان کے وکیل کے پیش نہ ہونے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اسپیشل جج سینٹرل شارخ ارجمند نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ، بانی

فوجی عدالت میں فیصلہ کون لکھتا ہے؟ آئینی بینچ کا وزارت دفاع سے سوال

اسلام آباد(روش پاکستان نیوز)  سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل کے کیس میں جسٹس مسرت ہلالی نے وزارت دفاع کے وکیل سے کہا اس نکتے کی وضاحت کریں کے فوجی عدالت میں فیصلہ کون لکھتا ہے؟ سویلینز کےفوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل

پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر ، سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر کرنے کے لئے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کر دی گئی۔ آئینی درخواست فہمید نواز انصاری ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں کہا گیا کہ پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک

سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس حد تک ہو سکتا ہے ؟ سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیئے ہیں کہ کہا جاتا پارلیمنٹ سپریم ہے، میرے خیال میں آئین سپریم ہے۔ سوال یہ ہے کہ سویلینز کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل کس حد تک ہو سکتا ہے۔ سپریم کورٹ کے 7 رکنی آئینی بنچ نے

آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ میں ملٹری کورٹس میں سویلینز ٹرائل سے متعلق کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے آئین واضح ہے کہ ایگزیکٹو عدلیہ کا کردار ادا نہیں کر سکتا۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بنچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری تک موخر کر دیا۔ عدالتی عملے کا کہنا تھا کہ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا آج رخصت پر ہیں، 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 13 جنوری کو سنایاجائے گا۔ عدالتی عملے