هفته,  13  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ گئی، مری میں بھی برفباری کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مری، گلیات اور وادی لیپہ میں برفباری نے سردی کی شدت میں اضافہ کردیا، گلیات میں 4 سے 5 انچ برف پڑ چکی ہے، مری میں بھی برفباری کا آغاز ہو گیا ہے۔ ڈی جی گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی شاہ رخ نے اپنے پیغام میں کہا کہ

ملک بھر میں صحافیوں کا پیکا قانون کیخلاف احتجاج، سرکاری تقریبات کے بائيکاٹ کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) – پاکستان بھر میں صحافی برادری نے متنازع پیکا (پاکستان الیکٹرانک کرائمز ایکٹ) قانون کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اس بل کو فوری طور پر واپس لیا جائے۔ لاہور میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے تحت صحافیوں نے سیاہ پٹیاں باندھ

مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 4 افراد واپس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراکش کشتی حادثے میں زندہ بچ جانے والے 4 افراد واپس پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایف آئی اے کے مطابق زندہ بچ جانے والوں کو اسپین اور اٹلی سے ڈی پورٹ کرکے واپس لایا گیا،تفتیشی افسر نے واپس آنے والوں کے بیانات قلمبند کرادیئے۔ واپس آنے

190ملین پاؤنڈ کیس ،ملک ریاض،علی ریاض ،شہزاد اکبر اور فرح خان کے پاسپورٹ بلاک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 190ملین پاؤنڈ کیس میں ملک ریاض ،علی ریاض،شہزاد اکبر اور فرح خان کے پاسپورٹ بلاک کردئیے گئے ہیں۔ وزارت داخلہ کے حکام نے چاروں افراد کے پاسپورٹ بلاک کرنے کی تصدیق کردی ہے،ذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے نیب کی سفارش پر 190 ملین

ٹرمپ کے قریبی رچرڈ گرینیل نے عمران خان کی رہائی کی ٹویٹس ڈیلیٹ کردیں

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نامزد خصوصی ایلچی رچرڈ گرینل نے پاکستان تحریک انصاف (پی ئی آئی) کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی کے مطالبے سے متعلق کی گئی ایک کے سوا تمام ٹوئٹس بظاہر ڈیلیٹ کردی ہیں۔ رچرڈ گرینل کی ایکس ٹائم

ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر اور آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو ہٹا دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈی جی ایف آئی اے اسحاق جہانگیر اور آئی جی خیبر پختونخوا اختر حیات کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے احمد اسحاق جہانگیر کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیدی ، احمد اسحاق کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے۔ اس

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس دوسرے بینچ میں منتقلی کی درخواست پھر مسترد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس فوری طور پر دوسرے بینچ میں بھیجنے کی استدعا ایک بار پھر مسترد کر دی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس انعام امین منہاس نے بانی پی ٹی آئی کی استدعا

لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ( ر ) فقیر کھوکھر علالت کے بعد انتقال کر گئے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے سابق جج اور لاپتہ افراد کمیشن کے سربراہ جسٹس ( ر ) فقیر محمد کھوکھر 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جسٹس (ر) فقیرمحمد کھوکھر کو ایک ہفتہ قبل جسٹس (ر) جاوید اقبال کی جگہ لاپتہ افراد کمیشن کا سربراہ مقرر

پیکا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دیا جائے ، لاہور ہائیکورٹ میں درخواست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا، درخواست میں الیکشن کمیشن، پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ صحافی جعفر بن یار نے اپنے وکیل کے توسط سے دائر درخواست میں موقف اپنایا ہے کہ ماضی میں پیکا

وفاقی حکومت کا جسٹس منصورکے فل کورٹ تشکیل کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بینچز مقرر کرنے کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ سمیت 2 رکنی بینچ کی جانب سے فل کورٹ تشکیل دینے کا آرڈر چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے جسٹس منصور شاہ اور جسٹس عقیل عباسی