
خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبر میں انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والی ٹیم پر فائرنگ نتیجے میں پولیس اہلکار عبدالخالق شہید ہو گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خیبر رائے مظہر اقبال کے مطابق تھانہ حدود جمرود کے علاقے بکر آباد میں دہشتگردوں نے انسداد پولیو مہم میں حصہ لینے والے ٹیم
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک کے چند مقامات پر تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور برفباری کی پیشگوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، شمال مغر بی بلوچستان میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ میں دوسرے صوبوں سے 3 ججز کی ٹرانسفرکے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ بار اور لاہور بار ایسوسی ایشن نے آج عدالتی بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ صدر لاہور ہائیکورٹ بار نے کہا کہ لاہور کی ماتحت عدالتوں میں آج مکمل ہڑتال ہوگی، لاہور
حافظ آباد(شوکت علی وٹو)شدید دھند اور تیز رفتاری نے 5 افراد کی جان لے لی، جلالپور بھٹیاں کے قریب اصغر بھٹی چوک کی دیوار سے ٹکرا گئی موقع پر 3 افراد جاں سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 4 افراد شدید زخمی ہو گے. دو ہسپتال پہنچ کر دم توڑ گے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں لیویز کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں 4 لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسسٹنٹ کممشنر کے مطابق ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں خانوزئی لیویز اہلکار نجی ڈرائیور کے ہمراہ چوری کے ٹرک کی برآمدگی کیلئے
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سندھ، بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کا اسلام آباد ہائیکورٹ میں تبادلہ کر دیا گیا۔ نمائندہ ہم نیوز کے مطابق سندھ، بلوچستان اور لاہور ہائیکورٹ کے 3 ججز کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن وزارت قانون نے جاری کیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دوست نما دشمن کچھ بھی کر لیں، انہیں شکست ہو گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بلوچستان کا دورہ کیا۔ آرمی چیف جنرل عاصم
اسلام آباد (کرائم رپورٹر) – بحریہ ٹاؤن کے چیئرمین ملک ریاض حسین اور ان کے اہل خانہ کو بھتہ کی ڈیمانڈ اور جان سے مارنے کی دھمکی موصول ہونے کے بعد پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، وائس چیف ایگزیکٹو بحریہ ٹاؤن کرنل (ر) خلیل الرحمان
قلات(روشن پاکستان نیوز) قلات میں دہشتگردوں کا حملہ ناکام بناتے ہوئے 18 جوان شہید ہو گئے، جوابی کارروائی میں 12 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق قلات کے علاقے منگوچر میں دہشت گردوں نے سڑکیں بلاک کرنے کی کوشش کی، تاہم، سیکورٹی فورسز اور
کراچی(روش پاکستان نیوز) سندھ کے بعد پنجاب حکومت نے بھی پانچ فروری کو یوم کشمیر پر عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت پنجاب نے یوم یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں پانچ5 فروری کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹفکیشن کے