پیر,  10 نومبر 2025ء

تازہ ترین

ملک بھر میں حضرت علیؓ کا یوم شہادت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں آج حضرت علیؓ کا یوم شہادت نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ حضرت علی ؓ کے یوم شہادت کے موقع پر ملک بھر میں ماتمی جلوسوں اور مجالس کا انعقاد کیا جائے گا، لاہور میں یوم شہادت حضرت علیؓ کے

تونسہ میں رواں ماہ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا پانچواں حملہ ناکام بنا دیا گیا

ڈی جی خان(روشن پاکستان نیوز)  تونسہ میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جسے پولیس نے ناکام بنا دیا۔  آر پی او سجاد حسن خان کے مطابق 10 سے 12 دہشت گرد راکٹ لانچر اور جدید اسلحہ سے پولیس چیک پوسٹ پر حملہ آور ہوئے جس کے

ڈیرہ اسماعیل خان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 خوارج ہلاک، کیپٹن شہید

ڈی آئی خان(روشن پاکستان نیوز) سیکورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی کے دوران 10 خوارج کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں سے بہادری سےلڑتے ہوئے پاک فوج کا کیپٹن شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے بیان میں

پاکستانی وفد کے دورہ اسرائیل سے متعلق ترجمان دفتر خارجہ نے وضاحت دے دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستانی وفد کے دورہ اسرئیل سے حکومت پاکستان کا کوئی تعلق نہیں، حکومت پاکستان کی اسرائیل سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں، پاکستان اسرائیل کی سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کی مذمت کرتا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت

کیا قومی ایئر لائن پر برطانیہ میں عائد 5 سالہ پابندی ختم ہو رہی ہے؟

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ میں قومی ایئرلائن پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز پر 5 سال سے عائد پابندی کے معاملے پر برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی کا اہم اجلاس آج ہوگا۔ سول ایوی ایشن حکام  کے مطابق برطانوی ایئر سیفٹی کمیٹی قومی ایئر لائن سمیت تمام پاکستانی ایئرلائنز کے

وزیراعظم شہاز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے،گورنر جدہ نے ان کا استقبال کیا،پاکستانی سفیر احمد فاروق،قونصل جنرل خالد مجید اور دیگر سفارتی عملہ بھی موجود تھا۔ وزیراعظم شہباز شریف اورسعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات ہو گی،ملاقات میں پاک سعودی باہمی دلچسپی

نوشہرہ میں نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا

نوشہرہ(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس افسر شہید ہوگیا، گولی لگنے سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جاگری۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ میں خشکی روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں اے ایس آئی الیاس

مالاکنڈ، نامعلوم شرپسندوں کی موٹروے پولیس کی کار پر فائرنگ، اہلکار زخمی

مالاکنڈ (روشن پاکستان نیوز) ضلع مالاکنڈ میں سوات ایکسپریس وے ظلم کوٹ ٹنل کے قریب نامعلوم شرپسندوں کی موٹروے پولیس کی کار پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، اس واقعہ میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔ نامعلوم شرپسندوں نے آدھی رات کو موٹر وے پولیس کی کار کو نشانہ

چارسدہ، ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی

چارسدہ(روشن پاکستان نیوز) ضلع چارسدہ میں ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے شدید زخمی ہو گئے، جنہیں تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹریفک پولیس اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ کا واقعہ عمرزئی بازار میں پیش آیا، واقعہ کے بعد سلمان نامی ٹریفک اہلکار کو شدید

حکومت سندھ کا 22 مارچ کو تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) سندھ حکومت کی جانب سے 22 مارچ بروز ہفتہ کو صوبے کے تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔ محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے 21 رمضان المبارک کو تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان کیا ،تعلیمی اداروں میں 22 مارچ کو چھٹی کا اعلان یوم