جمعه,  12  ستمبر 2025ء

تازہ ترین

ISPR
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسزکا آپریشن، 12 خوارج مارے گئے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے ضلع حسن خیل کے علاقے میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا، سیکیورٹی فورسزکی مؤثر کارروائی میں بارہ خوارج مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلاقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شدید

سندھ میں 14 فروری کو تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے 14 فروری کو صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں چھٹی کا اعلان کردیا۔ اس ضمن میں جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شب برات کےموقع پر 14 فروری بروز جمعہ تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 شعبان کو سندھ کے

مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مراکش کشتی حادثے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی لاشیں وطن پہنچا دی گئیں ، دو کا تعلق منڈی بہاءالدین اور ایک کا شیخوپورہ سے ہے۔ پاکستانیوں کی لاشوں کو پرواز ایس وی 726 کے ذریعے جدہ سے اسلام آباد پہنچایا گیا۔ جن افراد کی لاشیں

عمران خان نے کسی کو کوئی خط تحریر نہیں کیا ، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے کسی بھی شخصیت کو کوئی خط تحریر نہیں کیا۔ ایک رپورٹ میں سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے کہا کہ جیل میں کسی بھی زیر حراست شخص کو

رمضان شوگر مل کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر مل کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کر دیا۔ عدالت کا کہنا تھا کہ فریقین کو تسلی سے سنا، ملزمان کو بری کیا جاتا ہے، جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے رمضان شوگر مل کیس میں

پرنس رحیم آغا خان اسماعیلی کمیونٹی کے 50 ویں امام مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پرنس رحیم الحسینی آغا خان پنجم کو اسماعیلی مسلمانوں کا 50 واں امام مقررکردیا گیا۔ پرنس کریم آغا خان نے اپنی وصیت میں پرنس رحیم آغا خان کو اسماعیلی کمیونٹی کا 50 واں امام نامزد کیا تھا۔ امریکی اخبار گارجین کے مطابق آغا خان ڈیولپمنٹ نیٹ

شانگلہ، موٹر کار کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق

شانگلہ(روشن پاکستان نیوز) شانگلہ میں تحصیل پورن کے علاقہ ڈھیرو میں موٹر کار کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں ایک شخص زخمی بھِی ہوا ہے، ریسکیو میڈکل ٹیم نے زخمی شخص کو موقع پر ابتدائ طبی امداد دے کرتحصیل ہیڈکوارٹر

لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے معاملے پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس کل طلب کرلیا گیا، 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 4 ڈسٹرکٹ سیشن ججز اور 45 سینئر وکلاء کے ناموں پر غور ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ

مسلح افواج کاکشمیریوں کےحق خودارادیت کی حمایت کااعادہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) یوم یکجہتی کشمیرکےموقع پرمسلح افواج نےاپنے پیغام میں مقبوضہ جموں وکشمیرکےعوام کی منصفانہ جدوجہد میں غیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کشمیریوں کےحق خودارادیت اورمقبوضہ جموں وکشمیر کےعوام

گرینڈ اپوزیشن الائنس کا حکومت سے مستعفی ہوکر نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں نے ملک میں فوری نئے انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی رہائش