
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ارمڑ میں معروف عالم دین مفتی منیر شاکر پر دھماکے کی ایک سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے جس میں حملے کے خوفناک لمحے کو ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتی منیر شاکر اپنے
لاہور (روشن پاکستان نیوز) لاہور ہائیکورٹ نے اہم کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادتی کا شادی کے بغیر پیدا ہونے والے بچوں کی کفالت کرنا بائیولوجیکل والد کی ذمہ داری ہو گی ۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس احمد ندیم ارشد نے محمد افضل کی درخواست پر
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرہ اجلاس کل منگل کو طلب کر لیا۔ وزیراعظم نے قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو ایڈوائس جاری کر دی ہے۔ اجلاس قومی اسمبلی
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ایف آئی اے نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے کے ملزم کو بنی گالہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم نے جعفر ایکسپریس واقعے پر منفی پراپیگنڈہ اور تضحیک آمیز مواد شیئر کیا تھا۔ ترجمان نے بتایا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مصری اور اماراتی ماہرین فلکیات نے عید الفطر کی تاریخ کے حوالے سے نئی پیشگوئیاں کر دیں۔ عرب میڈیا کے مطابق مصر کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ فار آسٹرنومیکل اینڈ جیو فزیکل ریسرچ نے پیشگوئی کی ہے کہ اس سال مصر میں رمضان المبارک 29 دن کا
پولیس اسٹیشن ریگی، ملازئی چوکی پر ہینڈ گرنیڈ حملہ، خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا پشاور(روشن پاکستان نیوز) پولیس اسٹیشن ریگی کے تحت آنے والی ملازئی چوکی پر نامعلوم افراد کی جانب سے ہینڈ گرنیڈ حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق حملہ رات گئے کیا گیا تاہم
کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے عالم دین مفتی عبد الباقی شدید زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی مفتی عبد الباقی کو تشویشناک
پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکے میں جاں بحق ہونے والے مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ باغ ناران میں ادا کردی گئی۔ مفتی منیر شاکر کی نماز جنازہ ان کے صاحبزادے مفتی عبداللّٰہ شاکر نے پڑھائی، نماز جنازہ میں علماء
نوشکی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے نوشکی دالبندین شاہراہ این 40 پر سکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں کو نوشکی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ میر گل خان نصیر ٹیچنگ اسپتال میں
خیبر(روشن پاکستان نیوز) خیبر میں دہشت گردوں نے تھانہ باڑہ کی حدود میں واقع برقمبر تکیہ چوکی پر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، تاہم پولیس نے فوری جوابی کارروائی کرتے ہوئے حملے کو پسپا کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں نے رات کی تاریکی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے چوکی