پیر,  10 نومبر 2025ء

تازہ ترین

صوابی ، رکشہ نہر میں گر گیا ، خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق

صوابی(روشن پاکستان نیوز) صوابی میں رکشہ نہر میں گرنے کے نتیجے میں بچوں سمیت 6 افراد زندگی کی باز ہار گئے۔ ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو اویس بابر کے مطابق صوابی میں باکر کے مقام پر گُوہاٹی نہر میں تیز رفتار رکشہ  گر گیا جس میں ایک ہی خاندان کے 14

سکیورٹی فورسز کا ڈیرہ اسماعیل خان میں آپریشن ، سرغنہ سمیت 9 خارجی ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے 9 خارجی دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ٹکوارہ میں 6 اور 7 اپریل کی درمیانی شب آپریشن کیا گیا ، سکیورٹی فورسز نے

بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا، کورکمانڈر کانفرنس

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) کور کمانڈر کانفرنس کے شرکا نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی کوشش کرنے والوں سے پوری طاقت سے نمٹا جائے گا اوربلوچستان کے استحکام اور خوشحالی میں خلل ڈالنے والے عناصر کو ناکام بنایا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے

صدر زرداری کی طبیعت میں بہتری، چند روز میں اسپتال سے چھٹی ہوگی: ڈاکٹر عاصم

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آ رہی ہے۔ کراچی میں گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت کے معالج ڈاکٹر عاصم حسین نے کہا کہ صدر آصف زرداری کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے، خون کے

وزیراعظم کا بجلی 7 روپے 41 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی استحکام کے سفر میں آرمی چیف کا بھرپور تعاون رہا۔ وزیراعظم نے کہا کہ سب کا شکرگزار ہوں کہ عید کی چھٹیوں سے اگلے دن پورے پاکستان کی

موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) موٹرویز پر ٹریفک دباؤ کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی گئی ہے۔ ترجمان موٹرویز کے مطابق ٹریفک دباؤ کےپیش نظر نفری اور پٹرولنگ میں اضافہ کر دیا گیا ہے، سفر سے پہلے گاڑی کا انجن آئل، پانی، ٹائر پریشر اور بریک چیک کریں۔ دوران

ISPR
قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 6 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے علاقے قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 6 دہشتگرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق قلات میں آپریشن کے دوران ہلاک ہونے والے دہشتگرد قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اور شہریوں پر حملوں میں

پیٹرول کی قیمت ایک روپیہ فی لیٹر کم کردی گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آئندہ 15 اپریل تک کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کردی گئی۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 254 روپے 63 پیسے فی لیٹر

15 لاکھ گھرانوں‌ کو راشن کارڈ، مریم نواز نے بڑی خوشخبری سنادی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ 15 لاکھ گھرانوں کو جلد راشن کارڈ جاری کریں گے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت کابینہ اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ پنجاب فرٹیلائزر کنٹرول ایکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانے بڑھا دیے گئے

شانگلہ میں گاڑی کھائی اور مالاکنڈ میں نہر میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق

ملاکنڈ(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے علاقے شانگلہ اور ملاکنڈ میں گاڑیاں کھائی اور نہر میں گرنے کے حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ مالاکنڈ کی تحصیل درگئی خٹکو شاہ میں موٹر کار نہر میں جا گری، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو