منگل,  22 اپریل 2025ء

تازہ ترین

عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا ، آزاد کشمیر میں صدارتی آرڈیننس واپس

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز) عوامی ایکشن کمیٹی کا احتجاج رنگ لے آیا ، ازاد کشمیر حکومت نے متنازع صدارتی آرڈیننس واپس لے لیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ صدارتی آرڈیننس کے تحت بغیر اجازت جلسے جلوسوں پر پابندی عائد کی گئی تھی جس کیخلاف عوامی ایکشن کمیٹی نے

عمر ایوب نے گرفتاری کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب نے گرفتاری کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔ ان کی جانب سے دائر کی گئی درخواست میں آئی جی پنجاب، ڈی پی او اٹک اور دیگر کو فریق بنایا گیاہے۔ عمر ایوب نے موقف اختیار کیا

بچوں کو بھی فیصلہ سازی کے عمل میں شامل کرنا چاہیے، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے بچوں کے حقوق اور ان کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بچے ہمارا مستقبل، آج اور کل ہیں۔ فیڈرل جوڈیشل اکیڈمی، یونیسف و دیگر کے زیر اہتمام ”جسٹس فار چلڈرن“ تقریب سے خطاب کے دوران انہوں

پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی، پختونخوا حکومت نے 8 نام ارسال کردیئے

صوبائی حکومت نے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کے لئے آئی ایل ایف کے آٹھ ممبران کے نام ارسال کر دئیے۔ پشاور ہائیکورٹ میں ججز کی تعیناتی کیلئے انصاف لائیر فارمز کے آٹھ ممبران کےنام ارسال کئے گئےہیں جس میں ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنزل انعام

ایس ایس پی آپریشنز حافظ کامران اصغر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل حل کرنے کے لیے احکامات جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر) حافظ کامران اصغر نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جس میں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ ایس ایس پی آپریشنز

راولپنڈی پولیس کا مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کا آغاز کر دیا ہے۔ یہ آپریشنز تھانہ ٹیکسلا، ویسٹریج اور مورگاہ کے علاقوں میں کیے گئے، جس میں ضلعی پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں

راولپنڈی پولیس کی جرائم کے خلاف کارروائیاں تیز، متعدد ملزمان گرفتار اور سامان برآمد

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے شہر بھر میں جرائم کے خلاف اپنی کارروائیوں کو تیز کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں متعدد ملزمان گرفتار اور اہم سامان برآمد کیا گیا۔ پہلی کارروائی میں آراے بازار پولیس نے مشہور بائیک لفٹر تہذیب کو گرفتار کرلیا، جس کے

278 کی لاشیں کہاں ہیںجن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ قتل کیا گیا ؟رانا ثناءاللہ کا استفسار

  وزیر اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ خان نے کہا ہے کہ جو لوگ جیلوں میں ہیں ان کی رہائی عدالتوں سے ہونی ہیں، یہ بتائیں 278 کی لاشیں کہاں ہیں جن کے بارے میں کہا گیا تھا کہ قتل کیا گیا ہے۔ رانا ثناء نے

سپریم کورٹ،سانحہ 9 مئی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کوٹ نے 9 مئی سانحہ پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کی درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی۔ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی سانحہ کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ جسٹس امین الدین خان

بنگلہ دیش کے سفارتکار کو دھمکی آمیز خط موصول، نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج

وفاقی دارالحکومت میں بنگلہ دیش کےاعلیٰ سفارتکارکودھمکی آمیزخط ملنےپرپولیس نےنامعلوم افرادکیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ تھانہ کوہسار پولیس نے مقدمہ مجرمانہ دھمکی کی دفعہ کے تحت درج کیا ہے۔ ایف آئی آر کے مطابق چند نامعلوم افراد بنگلہ دیش کے اعلیٰ سفارت کار کا  پیچھا کر رہے ہیں اور نقل