
اسلام آباد : سینیٹر فیصل واوڈا نے حکومت کو مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ حکومت دل بڑا کرے اور بات چیت کا عمل شروع کرے، جب تک ساتھ بیٹھ کربات نہیں کریں گے، مسائل حل نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیئر سیاستدان سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا کہ
پاکستان میں گذشتہ ایک سال سے بجلی چوری کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے جس میں تمام صوبوں میں بجلی چوری کرنے والے افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور ہزاروں کی تعداد میں مقدمات درج کیے جا چکے ہیں۔ صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں بھی
راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے ضلع ژوب میں سیکیورٹی فورسز کی خفیہ اطلاعات پر کارروائی کے دوران 15 خارجی ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کا
قومی اسمبلی کے منگل کو ہونے والے اجلاس کا 40 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان میں کل پرائیویٹ ممبرز ڈے کی کارروائی ہوگی اور مختلف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ارکان قانون سازی کے لیے بل پیش کریں گے ذرائع نے مزید بتایا کہ
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب) پر اربوں روپے خرچ ہورہے ہیں اور وہ کرپشن کو پروموٹ کرتا ہے جب کہ نیب صرف انتقامی کارروائیوں کے لیے استعمال ہورہی ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے نشتر ہال پشاور میں انسداد
سیکیورٹی فورسز کے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاع پر کیے گئے آپریشن میں 2 خوارج ہلاک اور ایک زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے خوارج کے ٹھکانے کو مؤثر انداز میں
آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا بڑا اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 76 ہزار 400 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح 10
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور سیکرٹری فیڈرل ایجوکیشن محی الدین وانی نے اسلام آباد ماڈل فار گرلز سکول بھیکھا سیداں میں نئی بلڈنگ، کمپیوٹر لیب، اور لائبریری کا افتتاح کیا۔ نئے تعمیر ہونے والے بلاک میں دو جدید کمرے، کمپیوٹر لیب،
کراچی(روشن پاکستان نیوز) جماعت اسلامی نے 29 دسمبر کو اسلام آباد میں غزہ ملین مارچ کا اعلان کر دیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ شامی حکومت نے عوام کو دبا کر رکھا ہوا تھا۔ اور بشارالاسد نے شامی عوام کے ساتھ
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل روکنے سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ سابق چیف جسٹس جواد