
اسکردو(روشن پاکستان نیوز) اسکردو میں روندو ملوپہ کے مقام پر گاڑی لینڈ سلائیڈنگ کی زد میں آگئی، پہاڑی تودے تلے دب کر پانچ افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گاڑی اسکردو سے شینگوس جارہی تھی۔ مزید پڑھیں: بارش اور برفباری، مری انتظامیہ کو الرٹ رہنے کی ہدایت
پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے سربراہ پیر پگارا نے پاک فوج کو شاندارخراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم فوج سے اور فوج ہم سے ہے۔ سندھ میں اپنے پیروکاروں اور عوام کی کثیر تعداد سے خطاب کرتے ہوئے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ راشدی نے
وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو نفرت اور تقسیم کا شکار کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے مشیر رانا ثنا اللہ نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے اثاثے کو جھوٹے اور فریبیوں کے ہاتھوں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس طلب کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو ہو گا۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے۔اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کی تیاری سے متعلق
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے وکلاء کے تحفظ کے لیے پورے پاکستان میں خصوصی عدالتیں تشکیل دے دیں۔ وزارتِ قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا،نوٹیفکیشن کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023ء کے تحت قائم کی گئی ہیں۔
لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 8 روپوش رہنماؤں کو عدالت نے اشتہاری قرار دے دیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی کو کلمہ چوک پر کینٹینر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے تھانہ نصیر آباد کے مقدمے میں پولیس کی درخواست پر کارروائی کرتے
واٹس ایپ نے اپنے صارفین کی سہولت کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، یہ فیچرز ویڈیو اور آڈیو کالنگ کو بہتر بنانے کے لیے بنائے گئے ہیں ۔ جیسا کہ واٹس ایپ کو 2 ارب سے زائد افراد استعمال کرتے ہیں اور روزانہ کروڑوں افراد
ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا . انڈس موٹر نے پاکستان ایکسچینج
قومی ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے بھی آل راؤنڈر عماد وسیم کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا اعلان کردیا۔ گزشتہ روز آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا تھا۔ دونوں کھلاڑیوں نے آخری مرتبہ ٹی20 ورلڈکپ
وزیراعظم شہباز شریف نے حکم دیا ہے کہ زیادہ ایندھن سے کم بجلی پیدا کرنے والے فرسودہ بجلی گھروں کو فوراً بند کیا جائے۔ وزیرِاعظم کی زیرصدارت مستقبل کیلئے بجلی کے منصوبوں اور ترسیلی نظام پرجائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا احدچیمہ،اویس لغاری، مصدق ملک،وزیرِ مملکت علی پرویز ملک