







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت نے پاکستان پر حملہ کرتے ہوئے 3 شہروں پر میزائل فائر کردیے جس میں سویلین آبادی کو نشانہ بنایا گیا، بھارتی حملے میں ایک معصوم بچہ شہید ہوگیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز( ڈی جی آئی ایس پی آر) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف

راولپنیڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا،مسلح افواج عوام کی حمایت سے دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھیں گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے

راولپنڈی(رشن پاکستان نیوز) پاکستان نے جدید نیوی گیشن سسٹیم سے لیس فتح میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والا فتح میزائل 120 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے۔ میزائل تجربہ مشق ایکس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے وفاقی وزراء اور وزراء مملکت کی تنخواہیں اراکین قومی اسمبلی کے برابر کردی ہیں۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے اس حوالے سے ”تنخواہ، مراعات و استحقاق ایکٹ 1975ء“ میں ترمیم کے لیے باقاعدہ آرڈیننس جاری کر دیا ہے۔ سرکاری اعلامیے کے مطابق اس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے بھارتی جھوٹ کی قلعی کھول دی اور کہا کہ دہشت گرد نہ ہندو ہوتا ہے اور نہ ہی مسلمان یا عیسائی، دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، ادھر پہلگام واقعہ ہوا، اُدھر بھارت نے چند

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت بطور ریاست پاکستان میں دہشت گردی کر رہا ہے، پاکستان میں بھارتی دہشت گرد نیٹ ورک ملا، پہلگام حملے کے اب تک کوئی

اسلام آباد (رفیع شہزاد بھٹہ) – پاک فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی کواڈ کاپٹر کی پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کو ناکام بناتے ہوئے اسے مار گرایا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر نے بھمبر کے علاقے مناور سیکٹر میں دراندازی کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — پاک بھارت تعلقات میں حالیہ کشیدگی کے پیش نظر نئی دہلی میں تعینات پاکستانی سفارتی عملے کے 34 ارکان وطن واپس پہنچ گئے۔ واپس آنے والوں میں ایک سفارتکار، سات عملے کے ارکان اور 26 اہلِ خانہ شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق پاکستانی ہائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2024 میں صرف 395 امیدوار کامیاب ہوئے،امتحان میں 23 ہزار 100 امیدواروں نے اپلائی کیا، 15 ہزار 602 نے امتحان دیا۔ سی

مانسہرہ(روشن پاکستان نیوز) مانسہرہ میں جیپ کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 4 خواتین جاں بحق اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جیپ سنڈھی سے جبوڑی کی جانب آ رہی تھی کہ چجھڑی کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی ، ریسکیو ٹیموں نے موقع