
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 خوارج ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عامر سہیل آفریدی نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق خوارجیوں نے پاکستان میں داخل
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سانحہ 9 مئی میں ملوث 25 مجرموں کو سزائیں سنا دی گئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مئی 2023ء کو قوم نے سیاسی طور پر بڑھکائے گئے اشتعال انگیز تشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے افسوسناک واقعات دیکھے۔ مزید پڑھیں ؛مولانا ایک ڈیڑھ سال کیلئے وزیراعظم
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا گیا
سوات(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا کے ضلع سوات و گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی گہرائی 199 میٹر تھی جبکہ مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ زلزلے کے خوف سے
راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، سینیٹر شبلی فراز سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی گئی جبکہ ملزمان
واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکا نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں تعاون کرنے والی چار کمپنیوں پر پابندی لگادی، جن پر بیلسٹک میزائل پروگرام میں مبینہ تعاون کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ غزہ پر حملوں کیلئے اسرائیل کو 3 ارب ڈالر کے ہتھیار فراہم کرنے والا امریکا
اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) احتساب عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ 23 دسمبر کو سنانے کا اعلان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ہائیرایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے کالجز میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام کالجزمیں24دسمبر سے 5جنوری تک چھٹیاں ہوں گی ، پنجاب کے تمام کالجز 6 جنوری 2025 سے کھلیں گے۔ 4 سالہ بی ایس پروگرام معمول کے مطابق جاری
اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سرکاری حج اسکیم کے تحت درخواستیں دینے والے تمام افراد فریضہ حج ادا کر سکیں گے۔ رواں سال سرکاری حج اسکیم میں تین مرتبہ مدت بڑھانے کے باوجود ہدف سے سات ہزار کم درخواستیں حاصل ہوئی ہیں۔ تیسری مدت ختم ہونے تک شہریوں کی
پنجاب پولیس کے سب انسپکٹرز کے لیے خوشخبری، محکمانہ پرموشن بورڈ کا اجلاس 19 دسمبر کو سی پی او لاہور میں ہوگا۔ اس اجلاس کی صدارت ایڈیشنل آئی جی اسٹیبلیشمنٹ پنجاب کریں گے جن کی سربراہی میں 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق